Category Pakistan

 بھارت کو حقائق تسلیم کرتے ہوئے کشمیری عوام کی خواہشات کا احترام کرنا ہوگا،عطاتارڑ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام کے حق خودارادیت کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی اقدامات اقوام متحدہ کی قراردادوں…

نیشنل پریس کلب اور فاطمہ الزہرا میڈیکل سینٹر کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد(ویب ڈیسک) نیشنل پریس کلب اسلام آباد اور فاطمہ الزہرا میڈیکل سینٹر کے درمیان صحافیوں اور ان کے اہل خانہ کو معیاری اور رعایتی طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کر دئیے…

چیئرمین ایف بی آر کی تاجروں کو زیر التوا ٹیکس ریفنڈز جلد ادائیگی کی یقین دہانی

کراچی(ویب ڈیسک)چیئرمینایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے تاجروں کو یقین دہانی کروائی ہے کہ زیرالتوا ٹیکس ریفنڈز جلد ادا کیے جائیں گے۔وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایات پر چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے کراچی میں ایف پی…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت صوبے میں ڈیجیٹل تعلیمی اصلاحات کے حوالے سے اجلاس

پشاور(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت صوبے میں ڈیجیٹل تعلیمی اصلاحات کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے میں جدید ٹیکنالوجی پر مبنی تعلیمی نظام کے نفاذ، ڈیجیٹل لرننگ کے فروغ اور ہر…

 خیبرپختونخوا میں بارش میں 5دنوں میں خواتین ، بچوں سمیت 26افراد جاں بحق

پشاور(ویب ڈیسک)خیبر پختونخوا کے میدانی و بالائی اضلاع میں گزشتہ 5دنوں کے دوران ہونے والی بارش کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 26افراد جاں بحق اور 6افراد زخمی ہوئے۔صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)نے اپنی رپورٹ میں…

ڈپٹی کمشنر کی زیرِ صدارت 14 اگست یومِ آزادی شایانِ شان طریقے سے منانے کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس

سبی(ویب ڈیسک))ڈپٹی کمشنر میجر (ر) الیاس کی زیرِ صدارت ضلع سیوی میں 14 اگست یومِ آزادی شایانِ شان طریقے سے منانے کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں تمام ضلعی افسران، چیئرمین میونسپل کمیٹی سردار محمد…

ریفائنری اپ گریڈیشن میں تاخیر، 6 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری خطرے میں حکومت فوری اقدامات کرے،سینیٹر محمد عبدالقادر

کوئٹہ(ویب ڈیسک) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ آئل ریفائنری اپ گریڈیشن منصوبوں اور ایسکرو معاہدوں پر دستخط میں مزید تاخیر سے 6 ارب ڈالر کی متوقع سرمایہ کاری غیر معینہ مدت تک…

ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی باعزت اور منظم وطن واپسی کا عمل جاری، تمام انتظامات قانون کے مطابق مکمل کیے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی

چمن(این این آئی) ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی نے کہا ہے کہ حکومتِ پاکستان کی پالیسی کے مطابق غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی باعزت، منظم اور محفوظ وطن واپسی کا عمل تسلسل کے ساتھ جاری ہے۔…

آفیسران عوام کی خدمت کے لیے ہر وقت حاضر رہیں اور اپنے محکموں کو عوامی شکایات کے فوری ازالے کے لیے مزید متحرک کریں،چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان

کوئٹہ (این این آئی)چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنرز کانفرنس منعقد ہوئی جس میں صوبے بھر میں عوام کی فلاح و بہبود، بنیادی سہولیات کی فراہمی اور ترقیاتی منصوبوں کی تیز رفتار تکمیل، غیر قانونی…

بلوچستان حکومت نے غیر ترقیاتی اخراجات میں 28 ارب روپے کی بچت جبکہ 2,966 ترقیاتی منصوبے مکمل کیے

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار حکومت بلوچستان نے گزشتہ مالی سال کے دوران بجٹ میں شامل ترقیاتی منصوبوں کی مکمل تکمیل کو یقینی بناتے ہوئے اپنے مقررہ ترقیاتی اہداف کامیابی سے حاصل کر لیے۔ حکومت نے…