Category Pakistan

پولیس نے کیٹل فارم کے علاقے میں فائرنگ کے تبادلے کے بعد دو ڈاکووں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا

 ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) جعفرآباد کیٹل فارم کے علاقے میں ڈاکووں اور پولیس کے درمیان شدید فائرنگ دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار اسلحہ گولیاں مسروقہ موٹر سائیکلوں سمیت دیگر سامان برآمد کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق جعفرآباد کے علاقے…

 بھاگ کے قریب زمین کے تنازعے پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک جبکہ دوسرازخمی

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) بھاگ کے قریب چھلگری قبیلے کے دو گروپوں میں ذرعی زمین کے تنازعے پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرازخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ضلع کچھی صدر پولیس تھانہ بھاگ کی…

جمہوری وطن پارٹی کا 36واں یومِ تاسیس بلوچستان کے حالات کے پیشِ نظر سادگی سے منایا گیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک)جمہوری وطن پارٹی کے قیام کو 16 اگست 2026ء کو 36 سال مکمل ہوگئے 16 اگست 1990ء کو شہید نواب محمد اکبر خان بگٹی نے جمہوری وطن پارٹی کی بنیاد رکھی تھی، جس کے بعد ہر سال 16 اگست…

میر ضیاء اللہ لانگو پر حملہ ناکام بنانے پر پولیس کی بروقت کارروائی قابلِ تحسین ہے،سابق چیئرمین سینیٹ و رکن بلوچستان اسمبلی صادق سنجرانی

 کوئٹہ(ویب ڈیسک) سابق چیئرمین سینیٹ و رکن بلوچستان اسمبلی صادق سنجرانی نے وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو سے رابطہ کرکے انکی خیریت دریافت کی اور مستونگ حملے کی مذمت کی۔ اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے صادق…

بلوچستان کے علاقے خاران میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 7 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک)بلوچستان کے علاقے خاران میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 7 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق خاران کے علاقے لجے میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا گیا، کارروائی کے دوران…

 اللہ تعالیٰ کا کرم ہوا میر ضیاء اللہ لانگو حملے میں محفوظ رہے، ،وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی

کوئٹہ(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اتوار کو وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو سے ٹیلی فونک رابطہ کیاوفاقی وزیر محسن نقوی نے میر ضیاء اللہ لانگو کی خیریت دریافت کی اور ان پر حملے کی شدید…

 میر سرفراز بگٹی کی جانب سے سول اسپتال کوئٹہ میں تیزاب گردی کی شکار لیڈی ڈاکٹر ماہ نور ناصر کی بروقت مدد کرنے والے نوجوان عبدالرازق خلجی اور ان کے بھائی کے لیے سرکاری ملازمت کا اعلان

کوئٹہ(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سول اسپتال کوئٹہ میں تیزاب گردی کی شکار لیڈی ڈاکٹر ماہ نور ناصر کی بروقت مدد کرنے والے نوجوان عبدالرازق خلجی اور ان کے بھائی کے لیے سرکاری ملازمت کا اعلان کرتے…

 نیشنل پارٹی کی اصل طاقت اس کے کارکن ہیں۔ کارکن محض تنظیم کا حصہ نہیں بلکہ نیشنل پارٹی کی سیاسی میراث، فکری سرمایہ اور جدوجہد کا حقیقی تسلسل ہیں،نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

کوئٹہ(ویب ڈیسک) نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے نیاز بلوچ کی رہائش گاہ پر پارٹی کے سینئر دوستوں سے ملاقات کی۔ ملاقات میں تنظیمی امور، حالیہ تنظیمی انتخابات، کارکنوں کے تحفظات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔پارٹی سربراہ…

سانحہ سوراب، 16اگست کو بلوچستان بھر میں احتجاجی مظاہروں کو کامیاب بنا کر احتجاج ریکارڈ کرایا جائے،ساجد ترین ایڈووکیٹ کی زیر صدارت بی این پی و بی ایس او کا مشترکہ اجلاس

کوئٹہ(ویب ڈیسک)بلوچستان نیشنل پارٹی اور بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا مشترکہ اجلاس پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ کی زیر صدارت پارٹی کے مرکزی فنانس سیکرٹری اختر حسین لانگو کی رہائش گاہ منعقد ہوا مشترکہ اجلاس میں پارٹی…

 بلوچستان ہائی کورٹ نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے انتخابی نشان سے متعلق الیکشن کمیشن کا شوکاز نوٹس معطل کر دیا

کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان ہائی کورٹ نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے انتخابی نشان سے متعلق الیکشن کمیشن کا شوکاز نوٹس معطل کر دیا۔بلوچستان ہائی کورٹ میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کی جانب سے دائر کردہ رٹ پٹیشن کی سماعت…