Category Pakistan

اگر نئے صوبے پاکستان کے مفاد میں ہیں تو ضرور بننے چاہئیں،طارق فضل چوہدری

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہاہے کہ اگر نئے صوبے پاکستان کے مفاد میں ہیں تو یہ ضرور بننے چاہئیں۔سوشل میڈیا پر نجی ٹی وی کے ایک پروگرام کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے طارق…

کراچی، بجلی کی عدم فراہمی پر احتجاج کے دوران مظاہرین پولیس اہلکاروں پر چڑھ دوڑے، 3 زخمی اہلکاروں میں ہیڈ کانسٹیبل سعد الرحمان، طبی امداد کےلئے ہسپتال منتقل

کراچی (ویب ڈیسک)شہر قائد کے علاقے منگھو پیر نیو ناظم آباد میں بجلی کی عدم فراہمی کے خلاف مکینوں نے احتجاج کیا اس دوران مظاہرین نے پولیس اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنا کر انہیں شدید زخمی کر دیا۔کراچی پولیس…

کراچی، مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، 3 زخمیوں سمیت 4 ڈاکو گرفتار زخمی ملزمان کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، رپورٹ

کراچی(ویب ڈیسک) شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس اور مبینہ ڈاکو ¶ں کے درمیان 3 الگ الگ مقابلے ہوئے جن میں 3 ملزمان زخمی جبکہ ایک کو بغیر زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ایدھی حکام کے مطابق عوامی کالونی…

آزاد کشمیر کی وادی نیلم سے 3 افراد کی لاشیں برآمد تینوں افراد 3 جولائی کو بابون ویلی گئے تھے اور اس کے بعد سے لاپتا تھے، اہلخانہ

مظفرآباد(ویب ڈیسک) آزاد کشمیر کی وادی نیلم سے 3 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں جاگراں ویلی سے 3 نوجوانوں کی لاشیں ملی ہیں جن کی شناخت یاسر بلوچ، ناصر اور فیصل اعوان کے نام…

بلوچستان سپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کے تحت صوبے میں ترقیاتی کام جاری

کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان سپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کے تحت صوبے کے مختلف اضلاع میں ترقیاتی کام کامیابی سے جاری ہیں۔بلوچستان سپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کے تحت ضلع موسیٰ خیل میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کے مختلف پراجیکٹس مکمل کر لیے…

سابق گورنر بلوچستان کی چارسدہ میں نماز جنازہ ادا

چارسدہ(ویب ڈیسک) سابق گورنر بلوچستان جنرل ریٹائرڈ عمران اللہ خان کی نماز جنازہ خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں شرکت کے لیے وزیر اعلیٰ بلوچستان بھی چارسدہ پہنچے۔وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے…

عمران خان کے نجی ہسپتال سے علاج کے احکامات کے بعد عام قیدیوں نے بھی عدالت سے رجوع کرلیا تین قیدیوں کی درخواستیں دائر،سپرنٹنڈنٹ جیل سے پیراوائز کمنٹس طلب

اسلام آباد(ویب ڈیسک) بانی پی ٹی آئی کا نجی ہسپتال سے علاج کے احکامات کے بعد عام قیدیوں نے بھی عدالت سے رجوع کر لیا ہے۔ اڈیالہ جیل کے تین قیدیوں نے نجی اسپتالوں سے علاج اور اہل خانہ سے…

 وزیراعظم سے وزیر اعلیٰ سندھ کی ملاقات ،سندھ کے امور اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف سے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ملاقات کی جس میں سندھ کے امور اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو کی گئی ۔جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیرِ اعلیٰ…

21 سابق کرکٹ کپتانوں کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کیلئے طبی سہولیات کا مطالبہ اپیل سیاستدانوں نہیں ،کرکٹ کے میدان میں عمران خان کے سابق ساتھیوں اور حریفوں کی حیثیت سے کر رہے ہیں، ارجنا راناٹنگا، اینڈریو سٹراس شامل

لاہور(سپورٹس ڈیسک) دنیا بھر کے 21 سابق ٹیسٹ و بین الاقوامی کپتانوں نے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک اور خط لکھ کر سابق پاکستانی کپتان اور سابق وزیراعظم عمران خان کے طبی معائنے اور مناسب علاج کا مطالبہ کر دیا۔…

خیبر پختونخوا چیمپئنز لیگ میں اہم پیش رفت،سوات ٹائیٹنز فرنچائزسبز علی نے خرید لی، آغاز سولہ اکتوبر سے ہوگا

 اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)خیبر پختونخوا چیمپئنز لیگ میں اہم پیش رفت، معروف کاروباری شخصیت سبز علی نے سوات ٹائیٹنز فرنچائز کے مالکانہ حقوق حاصل کر لیے۔خیبر پختونخوا چیمپئنز لیگ اور سوات ٹائیٹنز کے درمیان فرنچائز معاہدے کی تقریب کے سی…