Category Pakistan

پنجگور کے علاقے میں ٹریفک حادثے میں 4خوتین سمیت5افراد جاں بحق جبکہ دو بچے زخمی

پنجگور(ویب ڈیسک)پنجگور گوران میں ٹریفک کا ہولناک حادثہ ایک ہی خاندان کی 4 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق جبکہ دو بچے زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق پنجگور شہر سے 60 کلو میٹر دور گوران کے مقام پر تربت جانے…

گورنمنٹ بوائزمڈل اسکول کلی لعل آباد سے لاکھوں مالیت کا قیمتی سامان چوری+

کوئٹہ(ویب ڈیسک)بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کلی لعل آباد کے سینئر رہنما ء ملک بشیر احمد شاہوانی نے گورنمنٹ بوائز مڈل اسکول کلی لعل آباد میں چوری کی پیش آنے والی واردات پر شدید تشویش اور برہمی کا اظہار…

24گھنٹے لوڈشیڈنگ کسی بھی صور قابل قبول نہیں ہے،کمشنر لسبیلہ ڈؤیژن سائرہ عطا

حب(ویب ڈیسک) سابق چئیرمین حب وڈیرہ رجب علی رند عوامی مسئلے کو لے کر کمشنر لسبیلہ ڈویژن کے پاس پہنچ گئے، بجلی کی غیر معمولی بندش پر کمشنر سائرہ عطاء سے ملاقات کمشنر لسبیلہ کا وفاق سے خط و کتابت…

سابق گورنر بلوچستان جنرل ریٹائرڈ عمران اللہ خان کی نماز جنازہ اتمانزئی، چارسدہ میں ادا کردی گئی

کوئٹہ+چارسدہ(ویب ڈیسک) سابق گورنر بلوچستان جنرل ریٹائرڈ عمران اللہ خان کی نماز جنازہ اتمانزئی، چارسدہ میں ادا کردی گئی۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے نماز جنازہ میں شرکت کی اور مرحوم کے اہل خانہ سے تعزیت و ہمدردی…

 حکومت بلوچستان امن و امان کے لیے جدید ٹیکنالوجی اور مؤثر رسپانس میکنزم کو مزید مضبوط بنا رہی ہی ، وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان سیف سٹی اتھارٹی امن و امان کے قیام، جرائم کی روک تھام اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ میں مؤثر کردار ادا کر رہی ہے،…

اسحاق ڈار چار روزہ دورے پر برطانیہ پہنچ گئےبرطانوی وزیر خارجہ ایڈ ملی بینڈ سمیت برطانوی حکومت کے دیگر اعلیٰ حکام سے بھی ملاقاتیں متوقع

لندن (ویب ڈیسک)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار لندن پہنچ گئے، برطانوی ہم منصب سے ملاقات متوقع ہے۔وزارت خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار 28 اگست تک برطانیہ کا سرکاری دورہ کر رہے ہیں، ان کی برطانوی وزیر خارجہ ایڈ…

پنجاب بھرمیں موسمِ گرما کی تعطیلات کے بعد اسکول کھل گئے سکول کھلنے سے سڑکوں پر ٹریفک کا رش بڑھ گیا

لاہور(ویب ڈیسک)پنجاب بھر میں موسمِ گرما کی تعطیلات کے بعدپیر سے اسکول کھل گئے۔سکول کھلنے سے سڑکوں پر ٹریفک کا رش بڑھ گیا اور ہر طرف سکولوں کی گاڑیاں بچوں کو سکول لے جاتے ہوئے نظرآئیں ۔صوبے بھر میں گرمیوں…

وزیراعظم ٹاسک فورس کے تحت آبی زراعت کے فروغ میں اہم پیشرفت منصوبے سے برآمدات کے نئے مواقع پیدا ہوں گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم ٹاسک فورس برائے بحری اصلاحات کے تحت جدید ایکوا کلچر کے ذریعے آبی زراعت کے فروغ میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔وزیراعظم ٹاسک فورس برائے بحری اصلاحات جدید آبی زراعت، غذائی تحفظ اور برآمدات کے فروغ…

عمران کا علیمہ کو سخت پیغام؟ بیرسٹر گوہر نے شیر افضل کے دعوے کی تردید کر دی ، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(ویب ڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے نورین نیازی کی اپنے بھائی عمران خان سے ہونے والی ملاقات کے بعد شیرافضل مروت کی جانب سے کی گئی باتوں کی تردیدی کردی۔ ایک انٹرویو میں رکن قومی اسمبلی شیر…

پنجاب بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر عائد پابندی میں مزید 30روز کی توسیع ہالز اور مارکیز کے اندر تقریبات کے دوران چھوٹے ڈرونز کے محدود استعمال کی اجازت ہوگی

لاہور(ویب ڈیسک) حکومت پنجاب نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر صوبہ بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر عائد پابندی میں مزید 30 روز کی توسیع کردی۔محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق پابندی ضابطہ فوجداری 1898 کے سیکشن 144(6) کے…