Category Pakistan

سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہوں گی اور بھرتیوں میں میرٹ کو ہر صورت مقدم رکھا جائے گا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(ویب ڈیسک ) بلوچستان ریونیو اتھارٹی میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ذریعے 19 افسران کی میرٹ پر تعیناتی کا عمل مکمل ہوگیا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے نو منتخب افسران میں تقرری کے لیٹرز تقسیم کیے اور انہیں…

جماعت اسلامی نے 29اگست کے دھرنے کی تیاریوں کیلئے مختلف کمیٹیاں تشکیل دیدیں

کوئٹہ(ویب ڈیسک) جماعت اسلامی کے صوبائی سیکرٹریٹ میں 29اگست دھرنے تیاریوں کے سلسلے میں اہم اجلاس منعقدہوااجلاس میں صوبائی جنرل سیکرٹری مرتضی خان کاکڑ نائب امراء  زاہداختربلوچ مولانا عبدالکبیرشاکر امیرضلع کوئٹہ عبدالنعیم رند سمیت اسلامی جمعیت طلباء ، جمعیت طلبہ…

 ایک نہیں، ہزار مقدمات بھی درج کیے جائیں،ظلم وجبر کے خلاف،عوامی حقوق کے حصول کی بات کرنے سے پیچھے نہیں ہٹوں گا،رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ

کوئٹہ(ویب ڈیسک) امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے وحق دوتحریک گوادر کے قائدمولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ نے اپنے خلاف درج مقدمے پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک نہیں، ہزار مقدمات بھی درج کیے جائیں،ظلم وجبر کے خلاف،عوامی…

 باعزت، محفوظ اور پْرامن زندگی گزارنا ہر شہری کا بنیادی آئینی اور انسانی حق ہے،جمعیت کے صوبائی امیر و سینیٹر مولانا عبدالواسع

کوئٹہ(ویب ڈیسک) جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ باعزت، محفوظ اور پْرامن زندگی گزارنا ہر شہری کا بنیادی آئینی اور انسانی حق ہے، مگر بلوچستان کے عوام کو آج اس بنیادی حق…

 سرانان میں پہلے تھانہ اڑایا جانا اور چند روز بعد پانچ مزدوروں کا قتل صوبائی حکومت، محکمہ داخلہ اور ڈسٹرکٹ انتظامیہ پشین کی کارکردگی پر بڑا سوالیہ نشان ہے،پشتونخواملی عوامی پارٹی

کوئٹہ (ویب ڈیسک) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ سے جاری کردہ بیان میں ضلع پشین کی تحصیل سرانان میں چند روز قبل سرانان بازار تھانے کو دھماکے سے اڑائے جانے اور آج سرانان بائی پاس کی زیرِ تعمیر…

ضلع پشین میں مزدوروں کا قتل انسانیت سوز واقعہ، دہشتگردوں کے خلاف سخت کارروائی ناگزیر ہے، سابق وزیراعلی نواب ثناء اللہ زہری

کوئٹہ(ویب ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعلیٰ بلوچستان، چیف آف جھالاوان نواب ثناء  اللہ خان زہری نے ضلع پشین میں بے گناہ مزدوروں کو فائرنگ کرکے نشانہ بنانے کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

عید میلاد النبی کے جلوس شوکتِ اسلام اور سنی شیعہ مثالی اتحاد کے عملی مظاہرے ہیں، طارق جعفری

کوئٹہ (ویب ڈیسک) تحریک نفاذ فقہ جعفریہ بلوچستان کے ترجمان لسان تحریک طارق جعفری نے کہا ہے کہ عید میلاد النبی کے جلوس شوکتِ اسلام اور سنی شیعہ مثالی اتحاد کے عملی مظاہرے ہیں قائد ملت جعفریہ آغا سید حامد…

ڈیرہ مراد جمالی اور ڈیرہ اللہ یار میں نو سرباز گروپ سرگرم ایک پی سی او شاپ سے ڈیڈھ لاکھ روپے نقدی لوٹ کر فرار

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی اور ڈیرہ اللہ یار میں نو سرباز گروپ سرگرم ایک پی سی او شاپ سے ڈیڈھ لاکھ روپے نقدی لوٹ کر فرار جبکہ دوسرے پی سی او شاپ سے رقوم لوٹنے…

کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن شہر کی ترقی و خوبصورتی میں اہم کردار ادا کر رہی ہے،

کوئٹہ(ویب ڈیسک)صوبائی مشیر بلدیات و دیہی ترقی نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری سے ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن میجر (ر) بشیر احمد بڑیچ نے ملاقات کی، جس میں محکمانہ امور، کارپوریشن کی کارکردگی، مالی معاملات اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی…

شہریوں کو صاف ستھرا، صحت مند اور بہتر ماحول فراہم کرنے کے عزم کے تحت سیوی شہر میں صفائی ستھرائی اور نکاسی آب کا کام تسلسل کے ساتھ جاری

سیوی(ویب ڈیسک)وزیر اعلیٰ بلوچستان کے عوام دوست وژن اور شہریوں کو صاف ستھرا، صحت مند اور بہتر ماحول فراہم کرنے کے عزم کے تحت سیوی شہر میں صفائی ستھرائی اور نکاسی آب کا کام تسلسل کے ساتھ جاری ہے۔ کمشنر…