سجاول،کتے کے کاٹنے سے 4 بچوں سمیت 6 افراد زخمی

سجاول (ویب ڈیسک)سجاول میں چوہڑ جمالی میں کتے کے کاٹنے سے 6 افراد زخمی ہو گئے۔ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں میں 4 بچے بھی شامل ہیں۔دیہی صحت مرکز پر زخمیوں کا علاج شروع کر دیاگیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *