Category Balochistan

نورزمان کاکڑ اور حاجی ابراہیم زہری کا یہ مطالبہ ڈپلومہ اور بی ٹیک ہولڈرز کے دیرینہ حقوق کی ترجمانی کرتا ہے

کوئٹہ(ویب ڈیسک)پاکستان ڈپلومہ انجینئرز فیڈریشن کے صوبائی صدر نورزمان کاکڑ، صوبائی جنرل سیکرٹری حاجی محمد ابراہیم زہری، نائب صدر حضرت علی اچکزئی،حاجی کریم بلوچ،جوائنٹ سیکرٹری اسلم کھیتران، خالد جاوید،ایری گیشن کے صدر نادر شاہ،بی ڈی اے کے صدر عارف بنگلزئی،اربن…

 وطن عزیز پاکستان کے دفاع کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ دینے والے شہداء کو خراج عقیدت اور غازیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،سابق وفاقی وزیر خلیل جارج کا ریلی سے خطاب

کوئٹہ(ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما و سابق وفاقی وزیر خلیل جارج کی قیادت میں اتوار کو یوم دفاع کی مناسبت سے گورنمنٹ گرلز کالج کینٹ سے ایک ریلی نکالی گئی جو مختلف شاہراہوں سے ہوتی ہوئی اسمبلی چوک پہنچ…

کوئٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں قابلِ تحسین، جرائم کے خلاف تسلسل برقرار رکھا جائے، کاشف حیدری

کوئٹہ (ویب ڈیسک) مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کے ترجمان کاشف حیدری، ہزارہ یونٹ کے محمد مہدی، عزت اللہ کاظمی، منظور حسین، واحد ہادی، الیاس ہزارہ، محمد علی، محمد حسین اور دیگر رہنماؤں نے کوئٹہ پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ…

پاکستان پیپلز پارٹی زئی اور خیلی کی سیاست سے بالاتر ہوکر عوام کی بلا رنگ و نسل خدمت پر یقین رکھتی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان کا خطاب

کوئٹہ(ویب ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کوئٹہ سٹی کے صد ر نورالدین کاکڑ، نائب صدر ڈاکٹر سبحان ترین، نائب صدر حاجی محمد سعید جدون، ڈپٹی جنرل سیکرٹری ملک شازیب کاسی، سینئر رہنما جمعہ گل اچکزئی، عنایت اللہ کاکڑ، رحمت اللہ کاکڑ، پیر…

یومِ دفاعِ پاکستان، قوم اپنے بہادر جوانوں کی قربانیوں کو سلام پیش کرتی ہے، نوابزادہ امیر حمزہ زہری

کوئٹہ(ویب ڈیسک)مشیر بلدیات و دیہی ترقی نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری نے یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں وطن کے دفاع کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء اور غازیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا…

وزیر اعلیٰ بلوچستان اراکین پارلیمنٹ کی رکن صوبائی اسمبلی میر غلام دستگیر بادینی کے ہاں آمد، والد کے انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی کی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی،چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر، صوبائی وزراء صوبائی وزرابخت کاکڑ، میر صادق عمرانی، حاجی علی مدد جتک، میر ضیاء لانگو، رکن اسمبلی وسابق چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی،رکن اسمبلی عبیدالمجید بادینی،سینیٹر دھنیش…

مستونگ کے علاقے سے پولیس نے 6نامعلوم افراد کی لاشیں قبضے میں لیکرہسپتال منتقل کردیں

کوئٹہ(ویب ڈیسک)مستونگ کے علاقے سے پولیس نے 6نامعلوم افراد کی لاشیں قبضے میں لیکرہسپتال منتقل کردیں۔پولیس کے مطابق مستونگ شہر کے قریب کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر ڈی سی ہاؤس کے قریب سے ایک جبکہ دتو موڑ کے مقام سے…

امیر مولانا عبدالرحمن رفیق کا یہ بیان بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کی موجودہ ابتر انتظامی اور بلدیاتی صورتحال کی حقیقی عکاسی کرتا ہے

کوئٹہ(ویب ڈیسک)جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولانا عبدالرحمن رفیق، سیکرٹری جنرل حاجی عین اللہ شمس، سینئر نائب امیر مولانا خورشید احمد، سیکرٹری مالیات حاجی صالح محمد، مفتی رضا خان، حاجی ظفراللہ کاکڑ، میر سرفراز شاہوانی، میر…

 بلوچستان اس وقت مختلف نوعیت کی انتہاپسندی اور بدامنی کا شکار ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

تر بت(ویب ڈیسک) نیشنل پارٹی کے مرکزی صدراور سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اور سینیٹر جان محمد بلیدی نے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی کے کارکنوں کو ذاتی اور گروہی مفادات سے بالاتر ہو کر قومی مفادات، قومی سیاست…

یومِ دفاع و شہداء  ہمیں قومی یکجہتی اور قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، میر ظہور بلیدی

کوئٹہ(ویب ڈیسک) صوبائی وزیر میر ظہور احمد بلیدی نے 6 ستمبر یومِ دفاع و شہداء کے موقع پر اپنے پیغام میں پاکستان کے بہادر شہداء، غازیوں اور مسلح افواج کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 6 ستمبر…