Category Balochistan

یومِ دفاع قومی غیرت، اتحاد اور وطن سے وفاداری کے عہد کی تجدید کا دن ہے: قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر

کوئٹہ(ویب ڈیسک) قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ 6 ستمبر ہماری قومی تاریخ کا ناقابلِ فراموش دن ہے، جو شہداء کی عظیم قربانیوں، غازیوں کی…

شہداء کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں اور قوم اپنے شہداء  اور ان کے خاندانوں کو قدر و احترام کی نگاہ سے دیکھتی ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کوئٹہ میں مختلف مقامات پر جاکر مرحومین کے اہلخانہ سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے حاجی محمد امین گشکوری کے چھوٹے بھائی حاجی محمد یاسین گشکوری…

گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل کا یہ بیان صوبے میں فلاحی کاموں اور سماجی خدمت کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔

کوئٹہ(ویب ڈیسک) گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل کا عالمی چیریٹی ڈے کے موقع پر کہا کہ صوبے کے تمام مخیرحضرات، فلاحی اداروں، رضاکاروں اور خدمتِ خلق کے جذبے سے سرشار سماجی کارکنوں کی کوششیں لائق تحسین ہیں۔ بے سہارا بچوں، غریبوں اور…

ملک کے شمال میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے اور اچانک سیلاب کا خطرہ بڑھ رہا ہے

کوئٹہ(ویب ڈیسک) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ نیپال میں گلیشیئر پھٹنے سے ہونے والی تباہی پورے ہمالیائی خطے کے لیے ایک سنگین انتباہ ہے، پاکستان بھی اس خطرے سے لاتعلق نہیں رہ…

خستہ حال سڑکوں کو تعمیر کیا جائے، حادثات معمول بن چکے ہیں، پشتونخوامیپ چمن

چمن(ویب ڈیسک)پشتونخواملی عوامی پارٹی ضلع چمن کے ضلعی سیکرٹریٹ سے جاری کردہ بیان میں کہاگیا ہے کہ چمن کے روغانی روڈ پر ٹریفک حادثہ کے باعث ایک شخص جاں بحق ہوا سڑک کی ابتر حالت کے باعث آئے روز حادثات…

ڈاکٹر عائشہ فیض کی گرفتاری عدم برداشت اور مطلق العنانیت کی آخری حد ہے، مقدمہ واپس لیکر فوری رہا کیا جائے، نیشنل پارٹی

کوئٹہ(ویب ڈیسک) نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان نے بلوچستان کے سینیئر ترین سیاستدان قلات اسٹیٹ نیشنل پارٹی کے رہنما بزرگ سیاستدان مرحوم ملک فیض محمد یوسفزئی کی صاحبزادی ریٹائرڈ پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ فیض کی ایک پریس کانفرنس کو جواز…

خواتین کی معاشی خودمختاری کے لیے حکومت بلوچستان کا انقلابی پروگرام، 600 خواتین کی تربیت مکمل

کوئٹہ(ویب ڈیسک)خواتین کی معاشی خودمختاری اور انہیں باعزت روزگار کے مواقع فراہم کرنے کی جانب حکومت بلوچستان نے ایک اور اہم قدم اٹھاتے ہوئے ویمن انٹرپینورشپ ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت صوبے بھر کی 600 خواتین کی تربیت مکمل کرلی ہے،…

 پاکستان کی حقیقی مضبوطی صرف دفاعی صلاحیتوں میں نہیں بلکہ ایک مضبوط، تعلیم یافتہ، متحد اور ذمہ دار معاشرے میں بھی پنہاں ہے،ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ داخلہ جمیل احمد بلوچ

کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان سینٹر اف ایکسیلنس حکومتِ بلوچستان کی جانب سے یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر کوئٹہ میں Resilient and Rising Pakistan کے عنوان سے راؤنڈ ٹیبل کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے…

بلوچستان کی وحدت، شناخت اور سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،پیپلزپارٹی رخشان ڈویژین کے صدر نعیم بلوچ

کوئٹہ (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی رخشان ڈویژن کے صدر نعیم بلوچ نے بلوچستان کی وحدت، شناخت اور جغرافیائی سالمیت کے حوالے سے اپنے دوٹوک مؤقف کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان محض ایک انتظامی اکائی نہیں بلکہ…

چاغی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما جاں بحق

کوئٹہ(ویب ڈیسک) چاغی میں نامعلوم مسلح افرادکی فائرنگ سے قبائلی رہنما جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ہفتہ کو چاغی بازار میں نامعلوم افراد نے ایک دکان پر فائرنگ کرکے قبائلی رہنما ملک کریم داد محمدحسنی کو ہلاک کردیا اور…