Category Balochistan

 نصیرآباد پولیس تھانوں کے مددگار اہلکاروں میں نئی موٹرسائیکلیں تقسیم کردی گئیں

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) نصیرآباد مختلف پولیس تھانوں و پندرہ مددگار اہلکاروں کو سولہ نئی موٹر سائیکلوں کی تقسیم کردی گئی پولیس کے مطابق ائی جی پولیس بلوچستان کی جانب سے ڈسٹرکٹ پولیس نصیراباد کے اہلکاروں کے لیے سی…

 اسلام اور اسلامی شعائر کے خلاف کفری قوتیں ایک صفحے پر متحد ہوچکی ہیں،سینیٹر مولانا عبدالواسع

کوئٹہ(ویب ڈیسک)جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ اسلام اور اسلامی شعائر کے خلاف کفری قوتیں ایک صفحے پر متحد ہوچکی ہیں، ایسے حالات میں جمعیت علماء  اسلام عالم اسلام کی ایک توانا،…

باریجہ کے علاقے میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے سولہ مسافر زخمی

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) خضدار سے مہیڑ جانے والی مسافر کوچ باریجہ کے علاقے میں کھائی میں جاگری سولہ مسافر زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق خضدار سے مہیڑ جانے والی مسافر کوچ جھل مگسی کے علاقے پولیس تھانہ باریجہ…

 پاکستانی میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں زیرِ تعلیم افغان طلبہ کو تعلیم جاری رکھنے سے روکنے اور انہیں افغانستان واپس جانے کی ہدایات قابل تشویش ہے،پشتونخوانیشنل عوامی پارٹی

کوئٹہ (ویب ڈیسک) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی جانب سے پاکستانی میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں زیرِ تعلیم افغان طلبہ کو تعلیم جاری رکھنے سے روکنے اور انہیں افغانستان واپس جانے کی ہدایات پر…

کوئٹہ میں شام ڈھلتے ہی فحاشی و بے حیائی کا پھیلاؤ تشویشناک ہے،مولانا عبدالرحمن رفیق

کوئٹہ (ویب ڈیسک)جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولانا عبدالرحمن رفیق، ضلعی جنرل سیکرٹری حاجی عین اللہ شمس، سینئر نائب امیر مولانا خورشید احمد، سیکرٹری اطلاعات عبدالغنی شہزاد، عبدالصمد حقیار، مفتی محمد ابوبکر، عبدالباری شہزاد، اختر جان…

 بولان یونیورسٹی آف میڈیکل کالج اینڈ ہیلتھ سائنسز کوئٹہ میں بڑے پیمانے پر مالی ہیں

کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان کی بولان یونیورسٹی آف میڈیکل کالج اینڈ ہیلتھ سائنسز کوئٹہ میں بڑے پیمانے پر مالی بے ضابطگیوں، غیر شفاف اخراجات اور قواعد و ضوابط کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل ہوگئیں، محکمہ اینٹی…

صوبے کی سرکاری جامعات کو بھی مناسب وسائل، تحقیقی سہولیات فراہم کرنا ضروری ہے، تاکہ اعلیٰ تعلیم کا مجموعی نظام مضبوط ہو سکے،خیر جان بلوچ

کوئٹہ(ویب ڈیسک)بلوچستان صوبائی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کا اجلاس اسمبلی سیکرٹریٹ کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا، جس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین خیر جان بلوچ نے کی۔ اجلاس میں کمیٹی کے اراکین رحمت صالح بلوچ، میر جہانزیب…

نصیرآباد میں نامعلوم مسلح ڈاکو پولیس اہلکاروں سمیت مسافروں سے لاکھوں روپے نقدی،موبائل فون لوٹ کرفرار

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) نصیرآباد جھل مگسی نوتال روڈ پر ڈکیتی کی واردات مسلح ڈاکووں نے پی ٹی سی ٹریننگ پر کوئٹہ جانے والے چار پولیس اہلکاروں سمیت متعدد مسافروں کو یرغمالی بناکر لاکھوں روپے نقدی درجنوں موبائل فون…

گورنر بلوچستان کو آرمی پبلک اسکول سیون اسٹریمز کے تین طلبہ نے ۱۹۴۷ سے ۲۰۲۶ تک جاری ہونے والے ڈاک ٹکٹ اور پوسٹل سٹیمپس کا نایاب مجموعہ جمع پیش کیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک)گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل سے گورنر ہاؤس کوئٹہ میں سید کاشف حسین کی قیادت میں آرمی پبلک اسکول سیون اسٹریمز کے طلباء نے ملاقات کی۔ واضح رہے کہ بلوچستان کے طلبہ عبداللہ، عبدالرحمن اور عبدالرحیم نے ایک تاریخی اعزاز…

 کوئٹہ شہر اور اس کے مضافات میں عوام کو درپیش مسائل و مشکلات کے حل کو ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنانے کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں،گورنر بلوچستان جعفرخان مندخیل

کوئٹہ(ویب ڈیسک) گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل سے صوبائی وزیر میرعاصم کرد گیلو اور رکن صوبائی اسمبلی زرک خان مندوخیل کی قیادت میں مختلف وفود کے نمائندوں نے گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ملاقات کی، جس میں کوئٹہ شہر اور اس کے…