نصیرآباد پولیس تھانوں کے مددگار اہلکاروں میں نئی موٹرسائیکلیں تقسیم کردی گئیں

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) نصیرآباد مختلف پولیس تھانوں و پندرہ مددگار اہلکاروں کو سولہ نئی موٹر سائیکلوں کی تقسیم کردی گئی پولیس کے مطابق ائی جی پولیس بلوچستان کی جانب سے ڈسٹرکٹ پولیس نصیراباد کے اہلکاروں کے لیے سی جی ون ٹو فائیو نئی سولہ موٹر سائیکلوں کی فراہمی کی گئی جس پر ایس ایس پی نصیرآباد اسد ناصر نے پولیس تھانہ سٹی پولیس تھانہ صدر پولییس تھانہ منجھوشوری پولیس تھانہ میرحسن و مددگار پولیس اہلکاروں میں مزکرہ موٹر سائیکل تقسیم کیے گئے نئی موٹر سائیکلوں کی فرامی سے پولیس کے گشت میں بضافہ اور انکی استعداد کار میں وسعت ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *