Category Balochistan

مسلم لیگ(ن) بلوچستان کے صدر و گورنر بلوچستان شیخ جعفرخان مندوخیل صوبے میں پارٹی کو فعال اور منظم بنانے کیلئے دن رات کوشاں ہیں،مسلم لیگ(ن) کے صوبائی رہنما سید جہانگیرشاہ

کوئٹہ(ویب ڈیسک) مسلم لیگ(ن) کے صوبائی رہنما سید جہانگیرشاہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) بلوچستان کے صدر و گورنر بلوچستان شیخ جعفرخان مندوخیل صوبے میں پارٹی کو فعال اور منظم بنانے کیلئے دن رات کوشاں ہیں گورنر بلوچستان کی…

 قائداعظم کی زندگی عدل، دیانت، قانون کی بالادستی اور جمہوری اقدار کی عملی مثال تھی، ،فوکل پرسن پرائم منسٹر یوتھ پروگرام چوہدری نعیم کریم

کوئٹہ(ویب ڈیسک)پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے فوکل پرسن و مسلم لیگ(ن) کے مرکزی سینئررہنما چوہدری نعیم کریم نے  بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح  کی 78ویں برسی پرانہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ  قائداعظم کی برسی ہمیں…

صوبائی وزیر انڈسٹریز و کامرس چیف سردار کوہیار خان ڈومکی کے ایم پی اے فنڈز سے مکمل ہونے والے ہاکی گراؤنڈ کا افتتاح سردارزادہ میر دینار خان ڈومکی نے کردیا

سبی (ویب ڈیسک) صوبائی وزیر انڈسٹریز و کامرس چیف سردار کوہیار خان ڈومکی کے ایم پی اے فنڈز سے مکمل ہونے والے ہاکی گراؤنڈ کا افتتاح سردارزادہ میر دینار خان ڈومکی نے بطور مہمانِ خصوصی ربن کاٹ کر کردیا۔ اس…

پاکستان پیپلزپارٹی عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے،پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنما حاجی خان محمدبڑیچ

کوئٹہ(ویب ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنما حاجی خان محمدبڑیچ نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے صوبے کی ترقی وخوشحالی اور عوام کوبنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے صوبائی حکومت تمام وسائل بروئے کار…

قائداعظم کا پاکستان ہماری نسلوں کی امانت ہے،وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ قائداعظم کا پاکستان ہماری نسلوں کی امانت ہے، جس کی مضبوطی، استحکام اور خوشحالی…

کوئٹہ، 5 خواتین سمیت 9 پیشہ ور بھکاری گرفتار

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیئر بلوچستان میر سیف اللہ خان کھیتران نے کہا ہے کہ محکمہ سوشل ویلفیئر بلوچستان ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے پیشہ ورانہ گداگری کے خاتمے اور عوامی مقامات کو بھکاریوں سے پاک رکھنے کے لیے…

والہ مرغہ اور کوند مہمانزئی میں 104 افراد کا پشتونخوامیپ میں شمولیت کا اعلان

قلعہ سیف اللہ (ویب ڈیسک) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے تحصیل قلعہ سیف اللہ کے مختلف علاقوں والہ مرغہ اور کوند مہمانزئی میں منعقدہ دو الگ الگ شمولیتی پروگراموں میں 104 افراد نے مستعفی ہوکر پشتونخوا ملی عوامی پارٹی میں…

چمن شہر میں شہریوں کے قتل، ڈکیتی، رہزنی اور دیگر جرائم کے واقعات کا مسلسل رونما ہونا انتہائی تشویشناک ہے،پشتونخواملی عوامی پارٹی

کوئٹہ (ویب ڈیسک) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی پریس ریلیز میں ضلع چمن کے رہائشی پارٹی رکن نظر محمد کے قتل کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ چمن شہر میں شہریوں کے قتل،…

بزرگ صحافی سید خلیل الرحمن کی وفات پر تعزیت کا سلسلہ جاری

کوئٹہ(ویب ڈیسک) بزرگ صحافی سید خلیل الرحمن کی وفات پر تعزیت کا سلسلہ جاری ہے گزشتہ روز عبدالباقی بڑیچ،رشید ناصر،غلام نبی مری،الطاف حسین گجر،سید احمد،رضا الرحمن،عبدالخالق رند،نور الہی بگٹی،فرید اللہ، سید گلزار شاہ احمدونی،امین اللہ فطرت،قاری عبدالرشید،حماد اللہ سیا پاد،…

مستونگ کے علاقے میں پولیس چوکی پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک اہلکار شہید جبکہ دوسرازخمی ہوگیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک)مستونگ کے علاقے میں پولیس چوکی پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک اہلکار شہید جبکہ دوسرازخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق جمعرات کو مستونگ کے علاقے کانک میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس چوکی پر فائرنگ کردی جس کے…