Category Balochistan

 ڈیرہ مراد جمالی میونسپل کمیٹی کا عملہ گزشتہ تین ماہ سے اپنی تنخواہوں سے محروم

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) ڈیرہ مراد جمالی میونسپل کمیٹی کا عملہ گزشتہ تین ماہ سے اپنی تنخواہوں سے محروم حالات فاقہ کشی تک پہنچ گئے بچوں کی فیس اور گھریلو سودا سلف عدم ادائیگی پر بند ملازمین سخت مشکلات…

 عوامی مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے آٹے کی قیمتوں پر مؤثر کنٹرول یقینی بنایا جائے ،ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی

کوئٹہ(ویب ڈیسک) ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی زیرِ صدارت ضلعی انتظامیہ کے افسران کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں شہر میں آٹے کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے، پرائس کنٹرول کارروائیوں اور کوئٹہ شہر میں جاری ترقیاتی اسکیمات کی پیش…

ڈیرہ مراد جمالی میں قتل و غارت گیری اور بدامنی کے خلاف پرائیویٹ اسکولوں کے اساتذہ اوربچوں کی احتجاجی ریلی

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) ڈیرہ مراد جمالی میں قتل و غارت گیری بدامنی موٹر سائیکل چھینے کے واقعات کے خلاف پرائیویٹ سکولوں کے اساتذہ اور طلباء کی جانبب سے احتجاجی ریلی قومی شاہراہ پر دھرنا پولیس کے مطابق ڈیرہ…

پالیمانی سیکرٹری بہبود آبادی پرنس آغا عمر جان اور سیکرٹری بہبود آبادی نے تاحال محکمے میں کسی بھی قسم کی کوئی تقرری عمل نہیں لائی ہے، ترجمان

کوئٹہ(ویب ڈیسک)پالیمانی سیکریٹری برائے بہبودِ آبادی پرنس آغا عمر جان کے ترجمان نے کہا ہے کہ پارلیمانی سیکرٹری بہبود آبادی پرنس آغا عمر جان اور سیکرٹری بہبود آبادی نے تاحال محکمے میں کسی بھی قسم کی کوئی تقرری عمل نہیں…

جامعہ تربت گریجویٹ اسکالرز کو تحقیقی رہنمائی فراہم کرنے اور ان کی تحقیقی صلاحیتوں میں اضافہ کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے، ڈاکٹر غلام جان

تربت (ویب ڈیسک) جامعہ تربت کے ڈائریکٹوریٹ آف گریجویٹ اسٹڈیز کے زیراہتمام ویڈیو کانفرنس روم میں “گریجویٹ قواعد و ضوابط اور موثر ریسرچ پروپوزلزکی تیاری” کے عنوان سے ایک کامیاب ورکشاپ منعقد کی گئی، جس کا مقصد  اسکالرز کو تحقیقی…

لوکل گورنمنٹ میں مختلف ترقیاتی کاموں کیلئے جمع کرائے گئے ٹینڈر آج اوپن کئے گئے ہیں،ڈائریکٹر ٹیکنیکل ساوتھ (پروجیکٹ کواردی نیٹر)نثاراحمد بگٹی

کوئٹہ(ویب ڈیسک) ڈائریکٹر ٹیکنیکل ساوتھ (پروجیکٹ کواردی نیٹر)نثاراحمد بگٹی نے کہا ہے کہ محکمہ لوکل گورنمنٹ کے مختلف کاموں کیلئے ٹھیکیداروں نے ٹینڈر جمع کرائے تھے جنہیں ٹھیکیداروں کی موجودگی میں اوپن کیا گیا ہے اور اس امر کو یقینی…

بلوچستان فشریز اینڈ ایکوا کلچر بل 2026 کا جائزہ، گوادر میں اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کا فیصلہ

کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ماہی گیری نے بلوچستان فشریز اینڈ ایکوا کلچر بل 2026 پر مزید غور کے لیے آئندہ اجلاس گوادر میں منعقد کرنے اور ماہی گیروں، فش فارمرز سمیت دیگر متعلقہ اسٹیک ہولڈرز سے…

 ایم اے بلوچستان کی نومنتخب کابینہ کا تعارفی اجلاس آج ہوگا

کوئٹہ(ویب ڈیسک)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن بلوچستان کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر زرک شاہی نے پی ایم اے بلوچستان کی نومنتخب کابینہ کا تعارفی اجلاس 12ستمبر بروز ہفتہ صبح ساڑھے 11بجے آر بی سی سینٹر کوئٹہ میں طلب کیا ہے۔پاکستان میڈیکل ایسوسی…

صوبائی مشیر بلدیات نوابزادہ امیر حمزہ زہری کی سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو قمبر دشتی سے ملاقات

کوئٹہ(ویب ڈیسک)صوبائی مشیر بلدیات و دیہی ترقی نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری نے سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو قمبر شتی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں حکومتی و انتظامی امور سمیت ضلع خضدار اور ضلع سوراب میں…

نوشکی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے دکاندار کو ہلاک کردیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک) نوشکی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے دکاندار کو ہلاک کردیا پولیس کے مطابق جمعہ کو نوشکی بس اڈہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے دکاندار سمیع کو ہلاک کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے پولیس…