Category Balochistan

پاکستان پیپلز پارٹی کا اجلاس مچھلی بازار بن گیا، صوبائی وزراء کے حامیوں کے دوسرے کے خلاف چور چور کے نعرے

کوئٹہ(ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے ڈویژنل اور ضلعی عہدیداروں کا پارٹی کے صوبائی وزراء پر سرعام نوکریاں فروخت کرنے کے الزامات لگانے پر صوبائی وزراء کے حامیوں کے دوسرے کے خلاف چور چور کے نعرے،اجلاس مچھلی بازار کا منظر…

سابقہ ڈپٹی میئر حاجی میر یونس بلوچ ن کا سینئر صحافی حاجی خلیل الرحمن اور فوٹو جرنلسٹ موسیٰ فرمان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

کوئٹہ(ویب ڈیسک) سابقہ ڈپٹی میئر حاجی میر یونس بلوچ نے روزنامہ جنگ کوئٹہ کے چیئرمین ایڈیٹوریل کمیٹی سیدحاجی خلیل الرحمان کے انتقال پر گہرے رکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئے  ان کی وفات بلوچستان کے صحافتی، سیاسی اور سماجی حلقوں…

شیخ نصراللہ جان مندوخیل کی اہلیہ کی وفات پر گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل اوردیگر کا اظہار رتعزیت

کوئٹہ(ویب ڈیسک) شیخ نصراللہ جان مندوخیل کی اہلیہ،سی ای او لیڈرز اوڈیسی سکول اینڈ کالج شیخ زاہد جان مندوخیل،شیخ خالد اورشیخ شاہد کی والدہ کی وفات پر اتوار کو انکی رہائش گاہ واقع پی ایس پی کالونی زرغون روڈ کوئٹہ…

 پاکستان پیپلز پارٹی کو بلوچستان میں گراس روٹس لیول تک مزید مضبوط، منظم اور فعال بنایا جائے گا،سینیٹر سردار عمر گورگیج

کوئٹہ(ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر و سینیٹر سردار عمر گورگیج اور مرکزی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن و سابق صوبائی وزیر سردار باز محمد خان کھیتران نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کو بلوچستان میں گراس روٹس…

ڈپٹی کمشنر لورالائی کیپٹن (ر) محمد حسیب شجاع ایک ایماندار، محنت کش اور عوام دوست افسر ہیں،ملک نجور

لورالائی(ویب ڈیسک)لورالائی کلی کچھ عمقزیی کے رہائشی ملک نجور نے ڈپٹی کمشنر لورالائی کیپٹن (ر) محمد حسیب شجاع کی انتظامی صلاحیتوں، محنت، دیانت داری اور عوامی خدمت کے جذبے کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک ایماندار، محنت کش،…

پالیمانی سیکرٹری بہبود آبادی پرنس آغا عمر جان اور سیکرٹری بہبود آبادی نے تاحال محکمے میں کسی بھی قسم کی کوئی تقرری عمل نہیں لائی ہے، پارلیمانی سیکرٹری

کوئٹہ(ویب ڈیسک)پالیمانی سیکریٹری برائے بہبودِ آبادی پرنس آغا عمر جان کے ترجمان نے کہا ہے کہ پارلیمانی سیکرٹری بہبود آبادی پرنس آغا عمر جان اور سیکرٹری بہبود آبادی نے تاحال محکمے میں کسی بھی قسم کی کوئی تقرری عمل نہیں…

ضلعی انتظامیہ کوئٹہ ویسٹ اور محکمہ سوشل ویلفیئر کے عملے نے مشترکہ کارروائی کے دوران 14گداگروں کو تحویل میں لے لیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک)ضلعی انتظامیہ کوئٹہ ویسٹ اور محکمہ سوشل ویلفیئر کے عملے نے مشترکہ کارروائی کے دوران 14گداگروں کو تحویل میں لے لیا۔ اسسٹنٹ کمشنر بروری کاشف عمار نے بتایا کہ ڈپٹی کمشنر ویسٹ منیراحمد درانی کی خصوصی ہدایت پر ضلعی…

پٹرول چند روز میں 30 روپے مہنگا، عوام و تاجروں پر معاشی ظلم ہے، ترجمان کاشف حیدری

کوئٹہ (ویب ڈیسک) مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صوبائی ترجمان کاشف حیدری نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چند ہی روز کے دوران پٹرول کی قیمت میں تقریباً…

 بلوچستان میں گندم کے بحران کا خطرہ منڈلانے لگا

کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان میں گندم کے بحران کا خطرہ منڈلانے لگا۔محکمہ اجناس کے مطابق بلوچستان حکومت نے 5 لاکھ بوری گندم کی خریداری کی منظوری دی ہے، حکومت کے پاس سرکاری گودام میں گندم کی ایک بوری بھی موجود نہیں۔محکمہ…

ہمیں تشدد کے بجائے قلم، تباہی کے بجائے ترقی اور نفرت کے بجائے امن کا راستہ اختیار کرنا ہوگا ،صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو

کوئٹہ(ویب ڈیسک) صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ ہمیں تشدد کے بجائے قلم، تباہی کے بجائے ترقی اور نفرت کے بجائے امن کا راستہ اختیار کرنا ہوگا حکومت نے کبھی مذاکرات سے انکار نہیں کیا…