Category Balochistan

سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پوری طرح پْرعزم ہیں اور فتنہ الہندوستان سمیت تمام دہشت گرد عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری رہیں گی،شاہد رند

کوئٹہ(ویب ڈیسک) معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند نے ضلع مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب کارروائی کو اہم پیش رفت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی…

 انجمن اسلامیہ کے زیرنگرانی یہ ایک موقر تعلیمی ادارہ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک شاندار طویل تاریخ رکھتا ہے،گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل

کوئٹہ(ویب ڈیسک)گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ میری سب سے گہری ترجیح اور دلچسپی تعلیم ہے۔ میں بہت جلد اسلامیہ یونیورسٹی کا سنگِ بنیاد رکھنے کیلئے یہاں دوبارہ آؤں گا۔ اسی عزم سے پیوستہ ہوکر اسلامیہ یونیورسٹی کے قیام…

برقی لائنوں کی مرمت کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی،کیسکو

کوئٹہ(ویب ڈیسک) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ شہرکے مختلف علاقوں میں برقی لائنوں کی ضروری مرمت کے کام کئے جارہے ہیں۔ اس سلسلے میں 15ستمبرکو (بروزمنگل) کوئٹہ سٹی گرڈاسٹیشن کے 11kvشہبازٹاون، ملک پلانٹ، جناح ٹاون، جی ا…

بدعنوانی کے خاتمہ میں طلبا ء کلیدی کردار ادا کر سکتے ہیں، ڈی جی نیب بلوچستان فرحان یوسف خان

کوئٹہ(ویب ڈیسک)چیئرمین نیب کے وژن کے مطابق اور انسداد بدعنوانی سے متعلق آگاہی مہم کے تحت، قومی احتساب بیورو (بلوچستان)نے10 ستمبر 2026 کو بیوٹمز یونیورسٹی کوئٹہ  کے طلباء  اور اساتذہ کے ایک وفد  نے نیب بلوچستان کا دورہ کیا۔ وفد…

نئے صوبوں کا قیام ملک کی بہتر انتظامی، معاشی اور سماجی ترقی کے لیے ضروری ہے، بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ

کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کا قیام ملک کی بہتر انتظامی، معاشی اور سماجی ترقی کے لیے ضروری ہے۔ بڑے انتظامی یونٹس کی تقسیم سے حکومتی اداروں…

بلوچستان میں حادثات کے فوری رسپانس اور قیمتی انسانی جانوں کے تحفظ کے لیے ایمرجنسی ایمبولینس سروسز کو جدید خطوط پر استوار کیا جا رہا ہے،صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ

کوئٹہ(ویب ڈیسک) صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں حادثات کے فوری رسپانس اور قیمتی انسانی جانوں کے تحفظ کے لیے ایمرجنسی ایمبولینس سروسز کو جدید خطوط پر استوار کیا جا رہا ہے۔ ہائی ویز…

 بلوچستان میں جاری ترقی اور خوشحالی کا سفر نام نہاد قوم پرست سرداروں اور نوابوں کو ہضم نہیں ہو رہا،صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک

کوئٹہ(ویب ڈیسک) صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک نے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں جاری ترقی اور خوشحالی کا سفر نام نہاد قوم پرست سرداروں اور…

دہشت گردی کے خلاف جنگ فیصلہ کن مرحلے میں ہے، دہشت گرد عناصر کے خلاف کارروائیاں بلاامتیاز جاری رہیں گی،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ضلع مستونگ میں فتنہ الہندوستان کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد عناصر کے خلاف بروقت اور مؤثر کارروائی ریاستی اداروں کے پختہ عزم…

مستونگ میں فتنہ الہندوستان کیخلاف کارروائی

کوئٹہ +راولپنڈی(ویب ڈیسک) سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے خلاف کارروائیوں کے نتیجے میں تین دہشتگرد مارے گئے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع مستونگ میں فتنہ الہندوستان کیخلاف کامیاب کارروائی کر کے کمانڈر نقیب سمیت 3…

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کی سابق آئی جی پولیس دل جان خان مروت مرحوم کی رسمِ قل میں شرکت

کوئٹہ +اسلام آباد(ویب ڈیسک) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے سابق آئی جی پولیس، سابق سیکرٹری داخلہ اور سابق رکن اقوام متحدہ نارکوٹکس کنٹرول بورڈ جناب دل جان خان مروت مرحوم کی رسمِ قل اور قرآن خوانی میں شرکت…