Category Balochistan

گوادر کے مقامی ماہی گیر نسلوں سے سمندر سے وابستہ ہیں، ماہی گیری نہ صرف ان کا ذریعہ معاش بلکہ ساحلی معیشت کا اہم حصہ ہے، مولانا ہدایت الرحمن بلوچ

گوادر(ویب ڈیسک)رکن صوبائی اسمبلی  مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے ڈائریکٹر جنرل فشریز بلوچستان عتیق الرحمن سے ان کے دفتر گوادر میں ملاقات کی، جس میں گوادر کے ساحلی علاقوں میں غیر قانونی ٹرالنگ کی روک تھام، مقامی ماہی گیروں کے…

 حکومت بلوچستان نے معذور سرکاری ملازمین کے لیے خصوصی کنوینس الاؤنس میں اضافہ کر دیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک) حکومت بلوچستان نے معذور سرکاری ملازمین کے لیے خصوصی کنوینس الاؤنس  میں اضافہ کر دیا۔محکمہ خزانہ بلوچستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق خصوصی کنوینس الاؤنس کی شرح 4 ہزار روپے ماہانہ سے بڑھا کر 10 ہزار…

 نصیرآباد،بھاگ،میر حسن سے چار موٹر سائیکل چوری

 ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) نصیرآباد بھاگ میر حسن سے چار موٹر سائیکل چوری کرلیے گئے پولیس کے مطابق نصیرآباد کے علاقے تمبو پولیس تھانہ منجھوشوری کی حدود گوٹھ کوڑا خان  منجھو میں نا معلوم چور گھر میں داخل ہوکر…

نصیرآباد پولیس نے غیرقانونی طور پر سندھ جانے والے افغان مہاجرین کو پکڑ لیا

 ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) نصیرآباد پولیس کی کاروائی کوئٹہ سے سندھ غیر قانونی تارکین وطن بیس افغان مہاجرین سندھ جاتے ہوئے پکڑ لیے گئے واپس کوئٹہ روانہ کردیا گیا پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی اور منگولی پولیس نے…

ڈیرہ مراد جمالی کے قریب پولیس تھانہ میر حسن سے قیدی فرار ہوگیا

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک)ڈیرہ مراد جمالی کے قریب پولیس تھانہ میر حسن سے قیدی فرار ہوگیا فرار قیدی نے جاتے ہوے سرکاری اسلحہ بھی اپنے ساتھ لے گیا فرایض میں غفلت برتنے پر ڈایوٹی پر تعنیات عملہ معطل فرار…

 اوستہ محمد ماہر امارض اطفال ڈاکٹر سہیل یوسف ملک گولیاں لگنے سے ہلاک، قتل کے شبے میں اہلیہ گرفتار

 ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) اوستہ محمد ماہر امارض اطفال ڈاکٹر سہیل یوسف ملک گولیاں لگنے سے ہلاک قتل کے شبے میں اہلیہ گرفتار تفتیش کا دائر کار وسیع کردیا گیا پولیس کے مطابق اوستہ محمد کا مشہور ماہر امراض…

 صوبے بالخصوص کوئٹہ میں قائم تعلیمی اداروں میں تیر اندازی تربیتی کیمپس کی انعقاد کو یقینی بنایا جائیگا، محمد امین بادینی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)بلوچستان تیر اندازی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام دہ پانیئیرز ہائی سکول کے پرائمری سیکشن کے طلبہ و طالبات کے لئے ایک روزہ تیر اندازی تربیتی کیمپ کا انعقاد جمعرات کو ہوا تیر اندازی تربیتی کیمپ میں پرائمری سیکشن…

گوادر،کشتیوں کیلئے پختہ پلیٹ فارم، جی ڈی اے نے ٹینڈر منظور کرلیا

گوادر(ویب ڈیسک)گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے)نے ماہی گیروں کی کشتیوں کے لیے پختہ پلیٹ فارم کی تعمیر کے ٹینڈر کی منظوری دے دی، جس کے بعد جلد تعمیراتی کام شروع ہونے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔گوادر پرو کے مطابق…

آل پاکستان وکلاء ایکشن کمیٹی کے رہنماوں کا ایڈووکیٹ ایمان زینب مزاری اور ایڈووکیٹ ہادی علی چھٹہ کی سزا معطل کرنے اور ضمانت پر رہائی کا خیر مقدم

کوئٹہ(ویب ڈیسک) آل پاکستان وکلاء ایکشن کمیٹی کے چیئرمین علی احمد کرد، نائب صدر غنی خلجی، راحب خان بلیدی نے اپنے ایک بیان میں ایڈووکیٹ ایمان زینب مزاری اور ایڈووکیٹ ہادی علی چھٹہ کے کیس میں سپریم کورٹ کی جانب…

 پاکستان کی جمہوری اسمبلیوں میں تقریباً 30 فیصد نوجوان نمائندگی کر رہے ہیں، جبکہ ملک کی 62 فیصد آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے، صوبائی مشیر کھیل و امور نوجوانان مینا مجید بلوچ

کوئٹہ +کیپ ٹاؤن(ویب ڈیسک) 69ویں کامن ویلتھ پارلیمانی کانفرنس کے موقع پر بلوچستان کی نوجوان رکن صوبائی اسمبلی اور صوبائی مشیر کھیل و امور نوجوانان مینا مجید بلوچ نے ایشیا ریجن کے نوجوانوں کی نمائندگی کرتے ہوئے پاکستان اور بالخصوص…