Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) نصیرآباد پولیس کی کاروائی کوئٹہ سے سندھ غیر قانونی تارکین وطن بیس افغان مہاجرین سندھ جاتے ہوئے پکڑ لیے گئے واپس کوئٹہ روانہ کردیا گیا پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی اور منگولی پولیس نے ایک خفیہ اطلاع پر کوئٹہ سے سندھ جاتے ہوئے غیر قانونی تارکین وطن بیس افغان مہاجرین جن میں بچے خواتین ومرد شامل تھے کو گرفتار کرلیا گیا پولیس کے مطابق تارکین وطن افغان مہاجرین کو گرفتاری کے بعد دوباری سکیورٹی کی نگرانی میں کوئٹہ روانہ کردیا گیا۔