Category Balochistan

پاکستان پیپلزپارٹی نصیرآباد ڈویژن کے صدر و چیئرمین مارکیٹ کمیٹی میر محمد بلال خان عمرانی کا گوٹھ سردار اللہ وریا خان شرکا دورہ

چھتر(ویب ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی نصیرآباد ڈویژن کے صدر و چیئرمین مارکیٹ کمیٹی میر محمد بلال خان عمرانی نے گوٹھ سردار اللہ وریا خان شر میں واقع شر ہاؤس کا دورہ کیا، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا اور ان کے اعزاز…

 آل بلوچستان گورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کوئٹہ ڈویژن، رخشان ڈویژن اور قلات ڈویژن کے عہدیداروں کا اعلان کردیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک) آل بلوچستان گورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ملک عبدلغفار مندوخیل، صدرمیرعبدالسلام لانگو اور جنرل سیکرٹری ملک مجیب مہترزئی نے آل بلوچستان گورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کوئٹہ ڈویژن، رخشان ڈویژن اور قلات ڈویژن کے عہدیداروں کا اعلان کردیا۔…

عبادت گاہ میں معصوم افراد اور فرائض انجام دینے والے پولیس اہلکار کو نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک اور دلخراش واقعہ ہے،سردار عبدالرحمن کھیتران

کوئٹہ(ویب ڈیسک) سردار عبدالرحمن کھیتران نے کوہاٹ کے پرانا پولیس لائن مسجد میں پیش آنے والے دھماکے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے پولیس اہلکار کی شہادت اور متعدد افراد کے زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار…

کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افرادکی فائرنگ سے اے جی آفس کا ملازم جاں بحق ہوگیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک) کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افرادکی فائرنگ سے اے جی آفس کا ملازم جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے علاقے سبزل روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے اے جی آفس کے ملازم غیور…

کوئٹہ: 6 سالہ بچے کے قتل کا معمہ حل، ’فریج سے بوتل نکالنے پر چچی نے گلا دبایا‘

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) پولیس نے بتایا ہے کہ گذشتہ ماہ ایک چھ سالہ بچے علی شاہ کے قتل میں ان کی چچی ملوث تھی، جنہوں نے فریج سے پانی کی بوتل نکالنے پر غصے میں آ کر یہ قدم اٹھایا۔ سیریس…

سینیٹر دنیش کمار بلوچستان عوامی پارٹی کا قیمتی اثاثہ ہیں، کسی کو اعتراض ہے تو قانونی راستہ اپنائے: بی اے پی

کوئٹہ(صباءنیوز) بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی ترجمان نے کہا ہے کہ سینیٹر دنیش کمار بلوچستان عوامی پارٹی کا قیمتی اثاثہ اور قابلِ احترام رہنماءہیں انہوں نے ہمیشہ قانون، جمہوری اقدار اور سیاسی رواداری کے دائرے میں رہتے ہوئے سیاست کی…

چیئرمین سینیٹ سیدیوسف رضاگیلانی سےقائدحزب اختلاف محمود خان اچکزئی کی ملاقات

اسلام آباد (ویب ڈیسک)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی نے پارلیمنٹ ہائوس میں ملاقات کی۔جمعرات کو سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق ملاقات کے دوران موجودہ بین الاقوامی و علاقائی صورتحال، قومی…