Category Balochistan

حکومت بلوچستان نے نئے اضلاع، ڈویژنز اور تحصیلوں کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

حکومت بلوچستان نے نئے اضلاع، ڈویژنز اور تحصیلوں کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کوئٹہ کو مشرقی اور مغربی میں تقسیم کردیا گیا جبکہ قلات ڈویژن ختم کردیا، خضدار اور لسبیلہ کے نام سے 2 نئے…

کوئٹہ سے چلنے والی تمام ٹرینیں مسلسل دوسرے دن بھی بند

کوئٹہ [ویب ڈسک]پا کستان ریلویز نے ریلوے ٹریک پر مرمتی کام کی وجہ سے بلوچستان سے چلنے والی ٹرین سروس کو مسلسل دوسرے روز بھی معطل رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کی روانگی منسوخ…

صدر مملکت کا ’’آپریشن شعبان‘‘ کی کامیابی پر پاک فوج، ایف سی اور بلوچستان پولیس کو خراجِ تحسین۔

اسلام آباد نیوز ڈسک مانگی ڈیم واقعے کے تسلسل میں پاک فوج، ایف سی اور بلوچستان پولیس کا ’’آپریشن شعبان‘‘۔صدر مملکت کا ’’آپریشن شعبان‘‘ کی کامیابی پر پاک فوج، ایف سی اور بلوچستان پولیس کو خراجِ تحسین۔سکیورٹی فورسز ہر طرح…

بلوچستان: “آپریشن شعبان” میں 75 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف پاک فوج، فرنٹیئر کور اور بلوچستان پولیس کا ایک بہت بڑا اور مشترکہ انسدادِ دہشت گردی آپریشن جاری ہے، جسے “آپریشن شعبان کا نام دیا گیا ہے۔یہ گرینڈ آپریشن منگی ڈیم پولیس اسٹیشن پر…

حکومتِ بلوچستان کا زیارت کے شہداء کے لواحقین کے لیے فی کس 1 کروڑ 11 لاکھ روپے معاوضے کا اعلان

وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایت پر یہ احکامات جاری کیے گئے ہیں۔زیارت میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے لواحقین کے لیے فی کس 1 کروڑ 11 لاکھ روپے…

پاکستان میں اب صرف ‘ون ڈاکیومنٹ ریژیم’ چلے گا، غیر قانونی مقیم افراد کی واپسی ناگزیر ہے, طلال چودھری

نیوز ڈسک کوزارتِ داخلہ کے سینئر عہدیدار اور حکومتی نمائندے طلال چودھری نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے واضح الفاظ میں یہ مؤقف اختیار کیا ہے۔طلال چودھری نے صاف کہا ہے کہ پاکستان میں…

وزیرِ اعلیٰ سرفراز بگٹی کی موجودگی میں مذاکرات کامیاب، ہنہ اوڑک دھرنا ختم

کوئٹہ اسٹاف رپورٹر گزشتہ رات4 بجے حکومت بلوچستان اور سانحہ ہنہ اوڑک کے متاثرین کے درمیان ہونے والے مذاکرات کامیاب ہوگئےتفصیلات کے مطابق دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا مذاکرات میں دونوں فریقین کے درمیان اہم نکات پر…

چاغی سینکڑوں کی تعداد میں مسلح افراد نے دالبندین اور چاغی شہر میں داخل

ذرائع کے مطابق، مسلح افراد نے بڑی تعداد میں چاغی شہر اور دالبندین کے مختلف علاقوں میں داخل ہو کر ناکہ بندی کی اور اہم سرکاری عمارتوں بشمول پولیس و لیویز تھانوں کا کنٹرول سنبھال لیا۔مسلح افراد نے مبینہ طور…

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت کوئٹہ میں نیشنل ایکشن پلان کی صوبائی ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس، آرمی چیف اور اعلیٰ حکام کی شرکت

کوئٹہ (نیوز ڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت نیشنل ایکشن پلان کی صوبائی ایپکس کمیٹی کا ایک اہم اور اعلیٰ سطح کا اجلاس کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ملک اور بالخصوص صوبہ بلوچستان میں امن و امان کی…

کرکٹ میچ کے دوران فائرنگ، 2 کھلاڑی جاں بحق

کوئٹہ اسٹاف رپورٹر،مستونگ میں کرکٹ میچ کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 2 کھلاڑی جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق حملہ آور فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہو گئے۔لاشوں کو ضروری کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا…