Category Balochistan

ہمیں اس ملک سے نہیں اس ظالم نظام اوراس پرزبردستی مسلط لٹیروں سے نفرت ہے،جماعت اسلامی کے صوبائی امیر و رکن بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ

کوئٹہ(ویب ڈیسک) امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ ہمیں اس ملک سے نہیں اس ظالم نظام اوراس پرزبردستی مسلط لٹیروں سے نفرت ہے۔سب کیلئے انصاف،وسائل کی منصفانہ تقسیم حقوق کی فراہمی سے آزادی…

پاکستان ہمارے بزرگوں کی لازوال قربانیوں، جدوجہد اور بے مثال عزم کا ثمر ہے،سابق وزیراعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کا خطاب

کوئٹہ(ویب ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما و صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک نے کہا ہے کہ پاکستان ہمارے بزرگوں کی لازوال قربانیوں، جدوجہد اور بے مثال عزم کا ثمر ہے ہمارے آباؤ اجداد نے ایک آزاد وطن کے…

سیوی میں یومِ آزادی کی پروقار پرچم کشائی تقریب، ضلعی افسران اور شہریوں کی بھرپور شرکت

سیوی ( ویب ڈیسک)یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر سرکٹ ہاؤس سیوی میں ایک پروقار پرچم کشائی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں قومی جوش و جذبے کے ساتھ آزادی کا جشن منایا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی کمشنر…

پاکستان کی آزادی عظیم قربانیوں کا ثمر ہے، ملک کی سلامتی، استحکام اور ترقی کے لیے قربانیوں کا یہ سلسلہ آج بھی جاری ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا خطاب

کوئٹہ( ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پاکستان کی آزادی عظیم قربانیوں کا ثمر ہے اور ملک کی سلامتی، استحکام اور ترقی کے لیے قربانیوں کا یہ سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ بلوچستان میں امن…

 پاکستان ایک آزاد اور خودمختار ریاست ہے جس کی جانب کوئی بھی میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا، صوبائی وزیر میر صادق عمرانی

ڈیرہ مراد جمالی ( ویب ڈیسک)جشنِ آزادی کے سلسلے میں نصیرآباد ڈویژن کی مرکزی پرچم کشائی کی پروقار تقریب کمشنر آفس نصیرآباد میں منعقد ہوئی، جس میں صوبائی وزیر ایریگیشن میر محمد صادق عمرانی، صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے ایکسائز اینڈ…

ڈیرہ مراد جمالی چوری ڈکیتی کی وارداتین دو موٹر سائیکل چھین لی ڈیرہ مراد جمالی وارڈ نمبر 38 سے چور  آٹھ بجلی کے میٹرز چوری کرکے فرار

ڈیرہ مراد جمالی ( ویب ڈیسک) ڈیرہ مراد جمالی چوری ڈکیتی کی وارداتین دو موٹر سائیکل چھین لیں، ڈیرہ مراد جمالی وارڈ نمبر 38 سے چور  آٹھ بجلی کے میٹرز چوری کرکے فرار ہوگئے پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی…

 کچھی کے علاقے رند علی میں مسلح افراد ہندو تاجروں کے گھروں میں داخل خواتین کو یرغمالی بناکر سونا چاندی زیورات لاکھوں روپے نقدی موبائل فونز ودیگر سامان لوٹ کر فرار

ڈیرہ مراد جمالی ( ویب ڈیسک) کچھی کے علاقے رند علی میں مسلح افراد ہندو تاجروں کے گھروں میں داخل خواتین کو یرغمالی بناکر سونا چاندی زیورات لاکھوں روپے نقدی موبائل فونز ودیگر سامان لوٹ کر فرار واقعے کے خلاف…

نصیرآباد میں مختلف فائرنگ کے واقعات و حادثات خاتون سمیت تین افراد جاں بحق تین افراد زخمی

ڈیرہ مراد جمالی ( ویب ڈیسک) نصیرآباد میں مختلف فائرنگ کے واقعات و حادثات خاتون سمیت تین افراد جاں بحق تین افراد زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق جعفراباد۔ ڈیرہ اللہ یار کے قریب رشتے کے تنازعے پر فائرنگ سے وزیر…

پاکستان کی نظریاتی اساس اور عوام کی اکثریت کی دینی وابستگی اس امر کا تقاضا کرتی ہے، مولانا عبدالرحمن رفیق

کوئٹہ ( ویب ڈیسک)جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولانا عبدالرحمن رفیق، سیکرٹری جنرل حاجی عین اللہ شمس، سینئر نائب امیر مولانا خورشید احمد، سیکرٹری مالیات حاجی صالح محمد، مفتی رضا خان، حاجی ظفراللہ کاکڑ، میر سرفراز…

صوبائی وزیر میر عاصم کرد گیلو نے پودا لگاکر شجرکاری مہم کا آغاز کردیا

بولان(این این آئی)صوبائی وزیر برائے بورڈ آف ریونیو میر محمد عاصم کرد گیلو ڈی ایف او کچھی غلام سرور پرکانی اور دیگر نے مون سون شجرکاری مہم کے تحت ڈپٹی کمشنر آفس کے احاطے میں پودے لگا کر مہم کا…