sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

ایشیا کپ کی مردوں اور خواتین کی دونوں ٹرافیاں بالآخر بی سی سی آئی کے ممبئی میں واقع ہیڈکوارٹر پہنچ جائیں گی، دیو جیت تائیکیا

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک)بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری دیوجیت سائیکیا نے کہا ہے کہ ایشیا کپ کی مردوں اور خواتین کی دونوں ٹرافیاں بالآخر بی سی سی آئی کے ممبئی میں واقع ہیڈکوارٹر پہنچ جائیں گی۔میڈیارپورٹ کے مطابق یہ بیان…

انگلش فاسٹ بولر برائیڈن کارس کو پولیس تحقیقات میں بڑا ریلیف مل گیا

 ڈربی(سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کے فاسٹ بولر برائیڈن کارس کو ڈربی میں مبینہ حملے کے معاملے میں پولیس کی جانب سے مزید کارروائی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا کیونکہ واقعہ کی تحقیقات ختم کر دی گئی ہیں۔تفصیلا ت کے مطابق 31سالہ…

ایشین گیمز میں سیاست سے گریز کریں، او سی اے صدر کا شریک ممالک سے مطالبہ کھیلوں کا مرکز کھلاڑی ہونے چاہئیں

 ٹوکیو (سپورٹس ڈیسک)اولمپک کونسل آف ایشیا (او سی اے)کے صدر شیخ جون بن حماد آل ثانی نے کہا ہے کہ کھیلوں کو سیاست اور سیاسی معاملات سے الگ رکھا جانا چاہیے۔ ان کا یہ بیان ایشین گیمز کے دوران تائیوان…

کرسٹیانو رونالڈو نے عالمی فٹبال میں پھر پرتگال کی نمائندگی کیلئے خود کو دستیاب ثابت کر دیا، رپورٹ

 لزبن (سپورٹس ڈیسک)کرسٹیانو رونالڈو نے بین الاقوامی فٹبال میں ایک بار پھر پرتگال کی نمائندگی کے لیے خود کو دستیاب ثابت کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق 41 سالہ اسٹار فٹبالر کو نئے کوچ جارجے جیسس نے آئندہ نیشنز لیگ کے…

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز سرگودھا تبدیل،محمد اکمل کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز تعینات کردیا گیا

سرگودھا(ویب ڈیسک)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز سرگودھا کو تبدیل کر کے سرگودھامحمد اکمل کو تعینات کردیا گیا۔زرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے متعدد افسران کے تبادلے و تقرر کے احکامات جاری کرتے ہوئے محمد اکمل کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل…

گرفتاری سے بچنے کے لئے ملزم چھت سے چھلانگ لگا کر ٹانگ تڑوا بیٹھاپولیس نے چوری کے مقدمے میں مطلوب ملزم سرفراز کی گرفتاری کیلئے نشتر میں چھاپہ مارا تھا

لاہور(ویب ڈیسک)نشتر کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چوری کے مقدمے میں مطلوب ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا تاہم ملزم نے گرفتاری سے بچنے کے لیے چھت سے چھلانگ لگا دی۔پولیس کے مطابق چھت سے…

 پنجاب میں رواں سال سانپوں کے ڈسنے کے ایک ہزار 60واقعات رپورٹ، 6افراد جان کی بازی ہار گئے

لاہور(ویب ڈیسک)پنجاب میں رواں سال ایک ہزار 60افراد کو سانپوں نے ڈس لیا، 6افراد جان کی بازی ہار گئے۔ریسکیو 1122کی جنوری سے 31اگست 2026تک کی رپورٹ کیمطابق سانپوں کے ڈسنے سے ایک ہزار 60 افراد متاثر ہوئے جن میں سے…

 عدالتی فائل گمشدگی کیس میں سزا پانے والا اہلکار 15سال بعد بری جرم ثابت کرنے کے لیے ملزم کی مجرمانہ نیت کا ثابت ہونا ضروری ہے‘ جسٹس امجد پرویز

لاہور(ویب ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد امجد پرویز نے عدالتی فائل گمشدگی کیس میں سزا پانے والے عدالتی اہلکار محمد خالد رشید کو 15سال بعد بری کردیا۔عدالت نے ملزم کی اپیل منظور کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کی جانب سے سنائی…

قانون کے مطابق درست تعین کیے بغیر نیلامی کی توثیق نہیں ہو سکتی‘ لاہور ہائیکورٹ

لاہور(ویب ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے مشترکہ جائیداد کی نیلامی کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کرنا لازمی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ قانون کے مطابق درست تعین کیے بغیر نیلامی کی توثیق نہیں ہو سکتی،محض سب سے زیادہ بولی دینے والے…

آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دنیا میں لاہور کا پہلا نمبر

لاہور(ویب ڈیسک)عالمی فضائی درجہ بندی میں لاہور آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پررہا۔ شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 179ریکارڈ کیا گیا۔شہر کے مختلف علاقوں میں فضائی آلودگی کی صورتحال بھی تشویشناک رہی۔ ماڈل ٹاؤن میں اے کیو آئی…