sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

برطانیہ اور بلوچستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون سے عوامی فلاح اور پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول میں مدد ملے گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی برطانوی ہائی کمشنر سے بات چیت

اسلام آباد+(این این آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پاکستان میں برطانیہ کی ہائی کمشنر محترمہ جین میریٹ نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، بلوچستان میں ترقیاتی تعاون اور دوطرفہ روابط کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال…

اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ کچھی کو سرکاری دفتر میں ٹینڈرز اوپن کرنے کا پابند بنایا جائے موجودہ ٹینڈرنگ عمل کو منسوخ کرکے شفاف انداز میں ری ٹینڈرز کرائے جائیں، معروف ٹھیکیدار حاجی ریاض احمد رنداوردیگر کی پریس کانفرنس

بولان(این این آئی)رند قومی اتحاد نصیرآباد ڈویژن کے صدر اور معروف گورنمنٹ کنٹریکٹر حاجی ریاض احمد رند نے دیگر ٹھیکیداروں کے ہمراہ ڈھاڈر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محکمہ لوکل گورنمنٹ کچھی کی ٹینڈرنگ پالیسی پر شدید تحفظات کا اظہار…

ضمنی انتخابات، یونین کونسل خجک وارڈ نمبر 2 سے ملک بختیار خان بہرامزئی بلا مقابلہ کامیاب

سبی (این این آئی) یونین کونسل خجک وارڈ نمبر 2 سے چیف آف خجک و چیئرمین میونسپل کمیٹی سبی سردار محمد خان خجک کے نامزد امیدوار ملک بختیار خان بہرامزئی خجک بلا مقابلہ کونسلر منتخب ہوگئےتفصیلات کے مطابق یونین کونسل…

تربت میں امن و امان کے قیام کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیںگے ، پولیس اور عوام کے درمیان باہمی اعتماد اور قریبی روابط کے ذریعے ہی جرائم پر موثر قابو پایا جا سکتا ہے، ڈی ایس پی محسن بلوچ 

تربت (این این آئی) تربت سٹی پولیس تھانہ میں ڈی ایس پی محسن بلوچ کی زیر صدارت ایک اہم کھلی کچہری منعقد ہوئی، جس میں شہر کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال، امن و امان کے قیام، ٹریفک کے مسائل اور عوامی…

کوئٹہ سریاب روڈ پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرازخمی ہوگیا

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ کے علاقے گاہی خان چوک سریاب روڈ پر موٹر سائیکل سوار دو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل جبکہ ایک کو زخمی کر دیا۔پولیس کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علاقے گاہی…

ژی جیانگ ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ کا پاکستانیوں کے لیے مفت ایس ای او اور ایس ای ایم تربیت فراہم کرنے کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)چین کے ژی جیانگ ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ آف اکنامکس نے پاکستانی اساتذہ، طلبہ اور مختلف شعبوں سے وابستہ پیشہ ور افراد کے لیے سرچ انجن آپٹیمائزیشن اور سرچ انجن مارکیٹنگ کی مفت آن لائن تربیت کا اعلان…

اسحاق ڈار کاوزارتِ خارجہ آمد پر کینیڈا کی وزیرِ خارجہ انیتا آنند کا خیرمقدم

اسلام آباد (این این آئی)نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے وزارتِ خارجہ اسلام آباد آمد پر کینیڈا کی وزیرِ خارجہ انیتا آنند کا خیرمقدم کیا۔پیر کو وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنما…

 امیر مقام نے حلقہ ایل اے2 چوہدری عظیم بخش کے مرکزی انتخابی دفتر کا افتتاح کر دیا

چکسواری(این این آئی)وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے اسلام گڑھ کے علاقے ککڑہ ٹان میں پاکستان مسلم لیگ (ن)کے امیدوار حلقہ ایل اے۔2چوہدری عظیم بخش کے مرکزی انتخابی دفتر کا افتتاح کر دیا۔پیر…

پاکستان کے نوجوان بے پناہ صلاحیتوں کے مالک ہیں سیدال خان ناصر

اسلام آباد(این این آئی)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے بیسٹ ویسٹرن پریمیئر ہوٹل اسلام آباد میں منعقدہ بین الاقوامی فٹبال فائنل میچ کی لائیو اسکریننگ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ اس تقریب کا اہتمام وزیرِاعظم یوتھ پروگرام برائے…