Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

ویب ڈیسک ایرانی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے منگل کی شام ایک امریکی ڈرون مار گرایا ہے۔ایرانی خبر رساں ایجنسی ارنا کے مطابق، ایرانی فوج کا کہنا ہے کہ منگل کی شام مقامی وقت کے مطابق ساڑھے چھ بجے مشرقی آذربائیجان کی فضائی حدود میں ایک دشمن خودکش ڈرون کی نشاندہی کی گئی جسے قومی مربوط فضائی دفاعی نظام کے تحت کام کرنے والے فضائی دفاعی یونٹس نے مار گرایا۔