sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

چائنا اوپن سنوکر ٹورنامنٹ کا آغاز، ریکارڈ 12 چینی کھلاڑی مین ڈرا میں شامل

بیجنگ (سپورٹس ڈیسک)ورلڈ سنوکر ٹوورکے زیراہتمام چائنا اوپن سنوکر ٹورنامنٹ 2026کا آغاز شمالی چین کے صوبے شانسی کے تائی یوآن کے سپورٹس سینٹر میں ہو گیا ہے جہاں 32 کھلاڑیوں پر مشتمل مین ڈرا میں ریکارڈ 12 چینی کھلاڑی حصہ…

آئیگا سویٹیک اور اکاترینا الیگزینڈرووانیشنل بینک اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل میں داخل بیلاروس کی نامور ٹینس سٹار اور ایونٹ کی ٹاپ سیڈڈ آریانا سبالینکا،امریکا کی ٹینس کھلاڑی جیسیکا پیگولا پری کوارٹر فائنل راؤنڈ میں ہار کر ایونٹ سے باہر

ٹورنٹو(سپورٹس ڈیسک)پولینڈ کی ٹینس سٹار اور 6گرینڈ سلام کی فاتح آئیگا سویٹیک اور روسی ٹینس سٹار اکاترینا الیگزینڈرووااپنی پیش قدمی کو برقرار رکھتے ہوئے ڈبلیو ٹی اے نیشنل بینک اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کے سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل…

لیونل میسی کے والد 68 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

بیونس آئرس(سپورٹس ڈیسک)ارجنٹائن سے تعلق رکھنیوالے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے والد 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق میسی کے والد ہورے میسی ارجنٹائن کے شہر روساریو کے ایک طبی مرکز میں طویل علالت کے…

مقبول آرائیں کا میجر جنرل خالد جاوید کی وفات پر اظہار تعزیت

کراچی (این این آئی)پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر مقبول آرائیں اور سیکرٹری جنرل رانا تنویر احمد نے اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ شاہجہان میر کے بھائی میجر جنرل ریٹائرڈ خالد جاوید کی وفات…

ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ اکتوبر میں پاکستان میں منعقد کروانے کی تیاریاں شروع

تاشقند(سپورٹس ڈیسک)ماسٹرز ویٹ لفٹنگ فیڈریشن پاکستان کے صدر ارشد خان ترک نے کہا ہے کہ ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ اکتوبر میں منعقد کروانے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ گزشتہ دنوں ارشد خان کی سربراہی میں پاکستانی وفد…

لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ شاہجہان میر کے بھائی میجر جنرل خالد جاوید راولپنڈی سپرد خاک

راولپنڈی (ویب ڈیسک)تھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ شاہجہان میر کے بھائی میجر جنرل ریٹائرڈ خالد جاوید کو آبائی قبرستان نزد ہولی فیملی ہسپتال، راولپنڈی میں گزشتہ روز سپرد خاک کردیا گیا ہے۔ میجر جنرل خالد…

عمیر عارف نے ہانگ کانگ جونیئر اسکواش اوپن کا انڈر 17 ٹائٹل جیت لیا

ہانگ کانگ (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے نوجوان اسکواش کھلاڑی عمیر عارف نے ہانگ کانگ جونیئر اسکواش اوپن کا انڈر 17 ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔انڈر 17 کے فائنل میں عمیر عارف نے انگلینڈ کے لیوک میک برائیڈ کو 2-3 سے شکست دی۔فائنل…

دورہ انگلینڈ میں کپتان بابر اعظم کو میڈیا سے دور رکھنا چاہیے،راشد لطیف

کراچی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے کہا ہے کہ دورہ انگلینڈ میں پی سی بی مینجمنٹ کو کپتان بابر اعظم کو انگلش میڈیا سے دور رکھنے کی حکمت عملی اپنانا ہوگی۔ایک انٹرویومیں پاکستان کرکٹ ٹیم…

مائیک ہیسن نیشنل چیمپئنز کپ کے سلسلے میں ملتان آمد، کوچنگ سٹاف کے ساتھ میٹنگ، کھلاڑیوں کی ون ڈے کرکٹ سکلز کی بہتری پرگفتگو

ملتان (سپورٹس ڈیسک)پاکستان مینز وائٹ بال ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نیشنل چیمپئنز کپ کے سلسلے میں ملتان پہنچے اور چاروں ٹیموں کے کوچنگ سٹاف کے ساتھ میٹنگ کی۔میٹنگ میں پاکستان گرینز، گولڈ، وائٹ اور بلوز کے ہیڈ کوچز مصباح الحق،…

پاکستان ینگ شاہینز بیس بال ٹیم بی ایف اے انڈر 12 ایشین بیس بال چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے چین پہنچ گئی چیمپئن شپ میں شرکت اور دنیا کی بہترین ٹیموں کا مقابلہ کرکے ہمارے ینگ شاہینوں کو عالمی سطح کا بہترین تجربہ حاصل ہوگا، طاہر محمود

اسلام آباد /ہانگژو (ویب ڈیسک)پاکستان ینگ شاہینز بیس بال ٹیم بی ایف اے انڈر 12 ایشین بیس بال چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے چین کے شہر ہانگژو پہنچ گئی، پاکستانی شاہین پاکستان فیڈریشن بیس بال (پی ایف بی)کے سیکرٹری جنرل…