sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

رکن صوبائی اسمبلی بلوچستان مولانا ہدایت الرحمان بلوچ سے عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت گوادر کے وفد کی ملاقات

کوئٹہ(ویب ڈیسک) رکنِ صوبائی اسمبلی بلوچستان مولانا ہدایت الرحمان بلوچ سے عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت گوادر کے وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں مفتی عبدالغنی، مفتی عبداللطیف، مفتی یاسین، مفتی تیمور سمیت دیگر علمائے کرام شامل تھے ملاقات میں…

وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیرصدارت سوئی ماسٹر پلان پر پیش رفت کا جائزہ، منصوبوں کو معیار کے مطابق بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

کوئٹہ(اویب ڈیسک)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیرصدارت سوئی ماسٹر پلان پر پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس منگل کو یہاں منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان، سیکرٹری خزانہ جہانگیر خان، پروجیکٹ ڈائریکٹر…

عدالتی احکامات پر من و عن عملدرآمد یقینی بنایا جائے اور تجاوزات کے خلاف کارروائی کے دوران کسی قسم کی غفلت یا کوتاہی نہ برتی جائے،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) کوئٹہ حافظ محمد طارق

کوئٹہ(اویب ڈیسک)معزز عدالت کے حکم نامے کی روشنی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) کوئٹہ حافظ محمد طارق کی زیرِ صدارت ٹریفک پولیس، میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ (MCQ) اور پولیس کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں زرغون روڈ اور انسکمب روڈ پر…

زندہ قومیں اپنے آباؤ اجداد اور اسلاف کی لازوال قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھتی ہیں،صوبائی وزیر ایریگیشن میر محمد صادق عمرانی

نصیرآباد(ویب ڈیسک)صوبائی وزیر ایریگیشن میر محمد صادق عمرانی نے کہا ہے کہ زندہ قومیں اپنے آباؤ اجداد اور اسلاف کی لازوال قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھتی ہیں، پاکستان کے قیام اور غلامی کی زنجیروں سے نجات کے لیے ہمارے بزرگوں…

عوام کو بنیادی صحت کی سہولیات کی فراہمی کیلئے بھرپور اقدامات جاری ہیں، ڈی ایچ او جھل مگسی ڈاکٹر علی خان مگسی

گنداواہ(ویب ڈیسک)ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر جھل مگسی ڈاکٹر علی خان مگسی نے کہا ہے کہ عوام کو بنیادی اور معیاری صحت کی سہولیات کی فراہمی محکمہ صحت کی اولین ترجیح ہے، ضلع بھر میں صحت کے نظام کو مزید مؤثر بنانے…

یمنی حوثیوں کا باب المندب میں کارگو جہاز پر حملہ، عملے کے 3 ارکان ہلاک کنٹینر پر حملہ پاکستانی ساحل سے تقریبا 71 ناٹیکل میل کے فاصلے پر ہوا،میری ٹائم سیکورٹی

صنعا(انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز ایجنسیاں) یمنی حکومت اور کوسٹ گارڈ ذرائع نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر میں باب المندب کے مقام پر حوثیوں نے کارگو جہاز پر حملہ کیا ہے۔حوثیوں کے حملے میں کارگو جہاز کے ڈیک کو نشانہ بنایا گیا…

ایران نے خود کو ناقابلِ شکست طاقت ثابت کر دیا، عباس عراقچی ایران نے دنیا کو دکھا دیا کہ ایران ایک مضبوط اور ناقابلِ شکست طاقت ہے،پریس کانفرنس

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز ایجنسیاں)ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران نے خود کو ناقابلِ شکست طاقت ثابت کر دیا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے…

بھارت، ۲۰۰۳ میں بینک لاکر میں رکھا گیا ۵۰ لاکھ روپے کا سونا غائبپولیس نے برانچ منیجر اور متعلقہ بینک ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا،بھارتی ٹی وی

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز ایجنسیاں)بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک خاتون کو اس وقت شدید دھچکا لگا جب ان کے کئی برس قبل بینک کے لاکر میں رکھے گئے 50 لاکھ روپے مالیت کے سونے اور چاندی کے زیورات غائب…

جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملے شدید قابلِ مذمت ہیں،ایران

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز ایجنسیاں)ایران نے لبنان میں اسرائیل کے مجرمانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ گزشتہ دنوں جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملوں میں جانی نقصان ہوا جبکہ متعدد عمارتیں اور مکانات…

غزہ امن منصوبے سے انکار کے بعد بھی یاہو سے اچھے تعلقات ہیں، ٹرمپ کی وضاحت

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز ایجنسیاں)اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے غزہ سے متعلق ٹرمپ کے حمایت یافتہ امن منصوبے کو مسترد کر دیا، اس کے باوجود امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ دونوں کے درمیان تعلقات بہت اچھے ہیں۔غیر ملکی…