لورالائی سے تعلق رکھنے والے عبدالصادق خلجی ایڈوکیٹ نے سپریم کورٹ کا لائسنس حاصل کرلیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک)لورالائی سے تعلق رکھنے والے عبدالصادق خلجی ایڈوکیٹ نے سپریم کورٹ کا لائسنس حاصل کرلیا  سپریم کورٹ آف پاکستان کے سنئر جج جسٹس جمال خان مندوخیل اور پاکستان بار کونسل کے نمائیندوں پر مشتمل انرولمنٹ کمیٹی نے تعلیمی اسناد و ڈگریوں کی جانچ پڑتال اور باقاعدہ انڑویو کے بعد عبدالصادق خلجی ایڈوکیٹ کو سپریم کورٹ آف پاکستان جاری کردیا ہے عبدالصادق خلجی ایڈوکیٹ نے جس محنت،ایمانداری، اخلاص اور صبر سے یہ مقام حاصل کیا، وہ قابلِ تحسین ہے۔ سپریم کورٹ میں آپ کا کیریئر شاندار اور نیا سفر مبارک ہوں لورالائی کے سول سوسائٹی، قبائلی شخصیات، وکلا برادری اور تاجر برادری نے لورالائی سے تعلق رکھنے والے عبدالصادق خلجی ایڈوکیٹ کو سپریم کورٹ کا لائسنس حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کا وکیل بننا عبدالصادق خلجی ایڈوکیٹ کی بھرپور محنت، ایمانداری، اپنے شعبے میں مہارت اور اخلاص کا نتیجہ ہے۔آپ کی اس کامیابی پر انھیں  مبارکباد یش کرتے ہیں اللہ آپ کو مزید عزت و کامیابی سے نوازے۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے سنئیر جج جسٹس جمال خان مندوخیل اور پاکستان بار کونسل کے نمائیندوں پر مشتمل انرولمنٹ کمیٹی نے باقاعدہ انڑویو کے بعد عبدالصادق خلجی ایڈوکیٹ کو سپریم کورٹ آف پاکستان جاری کردیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *