Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

راولپنڈی(ویب ڈیسک)تھانہ رتہ امرال کے علاقے ڈھوک رتہ میں 21 سالہ لڑکی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق مقتولہ کی شناخت 21 سالہ صبا کے نام سے ہوئی ہے۔ واقعے کے بعد پولیس نے لاش قبضے میں لے کر تحقیقات شروع کردی جبکہ فائرنگ کرنے والا ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔پولیس نے مقتولہ کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردی ہے جبکہ ملزم کی گرفتاری کے لیے تلاش جاری ہے۔