Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

کراچی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث نے کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) 2026 کی سرفہرست ٹیم گیانا ایمیزون واریئرز میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔محمد حارث اس سے قبل گلوبل سپر لیگ میں فرنچائز کی نمائندگی کرچکے ہیں اب وہ سی پی ایل کے بقیہ میچوں کے لیے گیانا ایمیزون سے کھیلیں گے، انہیں افغانستان کے رحمان اللہ گرباز کی جگہ شامل کیا گیا ہے۔رحمان اللہ گرباز بھارت کے خلاف 13 ستمبر سے شروع ہونے والی تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے افغان قومی ٹیم کو جوائن کرنے کی غرض سے ٹورنامنٹ چھوڑ کر جا رہے ہیں۔گیانا ایمیزون نے محمد نبی کے متبادل کے طور پر بنگلا دیشی آل راؤنڈر مہدی حسن مراد کو بھی سائن کر لیا ہے جو افغانستان کے لیے قومی ڈیوٹی کی وجہ سے سی پی ایل چھوڑ رہے ہیں۔محمد نبی گیانا ایمیزون واریئرز کی نمائندگی کرتے ہوئے چھ اننگز میں چھ سے کم کی اکانومی ریٹ کے ساتھ 12 وکٹیں حاصل کیں۔گرباز نے بھی بطور اوپنر ایمیزون کی نمائندگی کرتے ہوئے دو اننگز میں 93 رنز بنائے۔افغان اوپنر نے جمیکا کنگز مین کے خلاف 35 گیندوں پر 54 رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور ا