Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
اسلام آباد [ویب ڈیسک]نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا غمزدہ والدین اور متاثرہ خاندانوں سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار۔ اللہ تعالیٰ متاثرہ خاندانوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ وزیر اعظم کی ہدایت پر واقعہ کی فوری اور شفاف تحقیقات کا حکم دے دیا گیا۔ تحقیقات کے بعد ذمہ داروں کا تعین کر کے ان کے خلاف سخت ترین کارروائی ہوگی۔ ہمارے بچوں کی حفاظت اور سلامتی ہماری اولین ترجیح ہونی چاہیے، اسحاق ڈار