کچھی کے علاقے میں نامعلوم مسلح ڈاکو مسافروں سے لاکھوں روپے اور موبائل فون لوٹ کرفرار

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) کچھی لمجی قومی شاہراہ پر ڈاکووں کی لوٹ مار متعدد مسافروں سے لاکھوں روپے نقدی موبائل فون ودیگر سامان لوٹ کر فرار ہوگئے پولیس کے مطابق کچھی پولیس تھانہ حاجی شہر کی حدود لمجی قومی شاہراہ پر مسلح ڈاکووں نے گن پوائنٹ پر متعدد چھوٹی بڑی گاڑیوں کو روک کر مسافروں سے لاکھوں روپے نقدی درجنوں موبائل فون ودیگر سامان لوٹ کر فرار ہوگئے واقعے کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *