Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

لاہور(ویب ڈیسک)ٹک ٹاکر عائشہ شرافت کیس میں یوٹیوبر رجب بٹ اور دیگر 4ملزمان کے خلاف سماعت 19ستمبر تک ملتوی کر دی گئی۔ایڈیشنل سیشن جج ظفر یاب نے کیس کی سماعت کی،رجب بٹ نے علی اشفاق ایڈووکیٹ کی وساطت سے بریت کی درخواست دائر کر دی۔عدالت میں بحث ہونا تھی تاہم وکلا ء کی ہڑتال کی وجہ سے کارروائی نہ ہوسکی اورسماعت 19ستمبرتک ملتوی کردی گئی۔