Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

تل ابیب (انٹر نیشنل ڈیسک)اسرائیلی وزیراعظم نے ایران کے ساتھ معاہدہ طے پانے کے امکان پر شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تہران پر نئی امریکی اقتصادی پابندیوں کو سراہتے ہوئے نیتن یاہو نے کہا کہ بلاشبہ پہلا امکان یہ ہے کہ کوئی معاہدہ کیا جائے۔اگر یہ ایک اچھا معاہدہ ہو تو اسرائیل کو اس پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا لیکن انہیں شک ہے کہ آیا کوئی معاہدہ ہوسکتا ہے یا نہیں۔نیتن یاہو نے مزید کہا کہ فوجی مداخلت کے ساتھ ساتھ گھیرا مزید سخت کرنا بھی ایک ممکنہ راستہ ہے۔