Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
سرگودھا(ویب ڈیسک)سرگودھا کے تاجران نے اپنے کاروبار معمول کے مطابق کھول کر ہڑتال کی کال کو ناکام بنا دیا تاہم وکلا نے ہڑتال کی مکمل حمایت کرتے ہوئے جماعت اسلامی سے اظہار یک جہتی کیا۔جبکہ جماعت اسلامی کے راہنما انعام الحق کی کارکنان کی جھنڈا بردار ریلی ہڑتال کروانے کے لئے سرگرم رہی اس موقع پر دوکانداروں کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے پولیس کو الرٹ رکھا گیا۔زرائع کے مطابق جماعت اسلامی کے مرکزی امیر نعیم الرحمن کی تین ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کی کال کو سرگودھا کے تاجروں نے معمول کے مطابق کاروبار کھول کر ہڑتال کو ناکام بنا دیا اور جماعت اسلامی کے راہنما انعام الحق کی قیادت کارکنان کی ریلی ہڑتال کروانے کے لئے متحرک رہی تاہم وکلا نے مکمل حمایت کرتے ہوئے جماعت اسلامی سے اظہار یک جہتی کیا۔اس موقع پر دوکانداروں کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے پولیس اہلکاروں کو تعینات کر کے انہیں الرٹ رکھا گیا۔