Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

تہران (انٹر نیشنل ڈیسک)ایرانی جنگی بحری جہاز نے آبنائے ہرمز کے عمان کوریڈور سے گزرنے کی کوشش کرنے والے بھارتی بحری آئل ٹینکر کو روک لیا۔ایرانی ٹی وی کے مطابق ایچ اے اے این اے (ہانا)نامی یہ بھارتی آئل ٹینکر آبنائے کے جنوبی حصے سے نکلنے کی کوشش کر رہا تھا، جسے وارننگ دینے کے بعد روک لیا گیا۔ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران آبنائے ہرمز کے جنوبی راستے سے کوئی جہاز نہیں گزرا ہے۔