افغانستان میں طالبان رجیم کی غیرقانونی پابندیاں برقرار رجیم نے ایسا نظام رائج کردیا ہے جس میں نصف آبادی غلام بن چکی ہے

کابل (انٹر نیشنل ڈیسک)طالبان رجیم کے تاریک دور میں افغان خواتین کیخلاف صنفی امتیاز کو ریاستی پالیسی بنادیا گیا۔عالمی جریدہ”دی گارڈین“نے طالبان رجیم کی افغان خواتین کیخلاف یک طرفہ اور سخت گیر پالیسیوں کو آشکار کردیا،طالبان رجیم نے ایسا نظام رائج کردیا ہے جس میں نصف آبادی غلام بن چکی ہے،افغان خواتین پر اپنا تسلط برقرار رکھنے کیلئے طالبان رجیم قوانین کو مرضی کے مطابق بدلتے اور استعمال کرتی ہے، افغان طالبان رجیم نے کم عمری کی شادی کو جائز قرار دیا،افغان تحقیقاتی ادارے زن ٹائمز نے انکشاف کیا کہ ریاستی سرپرستی میں ملزمان سزاں سے بچ جارہے ہیں.۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *