Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
لندن(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر شان مسعود نے انجری کے بعد دوبارہ ٹریننگ شروع کردی ہے جس کے بعد انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں ان کی واپسی کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔شان مسعود ویسٹ انڈیز کے خلاف…
داغستان(سپورٹس ڈیسک) سابق روسی پروفیشنل مکسڈ مارشل آرٹسٹ خبیب نورماگومیدوف نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے سمیت کئی کھلاڑیوں کو فلسطین کی حمایت کا یہ انجام دیکھنا پڑا کہ انھوں نے اسپانسرشپ کھو دی۔روس کے داغستان سے تعلق رکھنے…
نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک) دورہ سری لنکا سے قبل بھارتی ٹیم شدید بحران کا شکار ہو گئی ہے کیونکہ اس کے ایک دو نہیں بلکہ 9 کھلاڑی بیک وقت انجری کا شکار ہو گئے ہیں۔بھارتی ٹیم نے رواں ماہ دو…
راولپنڈی (سپورٹس ڈیسک)سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے انگلینڈ کے خلاف سیریز سے قبل پاکستان کو خبردار کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے مابین پہلا ٹیسٹ 19 اگست سے لیڈز میں شیڈول ہے اور سابق فاسٹ بولر شعیب…
لزبن (سپورٹس ڈیسک)پرتگال سے تعلق رکھنے والے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور جارجینا روڈریگز نے شادی کرلی۔گزشتہ روز دونوں نے اپنے اپنے سوشل میڈیا پروفائلز پر تصویر پوسٹ کرکے اپنی شادی کا اعلان کردیا۔سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی تصویر…
سنگاپور (سپورٹس ڈیسک)سنگاپور میں گرینڈ سلام یوتھ تائیکوانڈو لیگ میں پانچ پاکستانی ایتھلیٹس نے تمغے جیت کر ملک کا نام روشن کردیا۔گرینڈ سلام یوتھ تائیکوانڈو لیگ کے مقابلے 24 سے 26 جولائی تک سنگاپور کے شہر ٹیمپینز میں منعقد ہوئے۔تائیکوانڈو…
بلوچستان (ویب ڈیسک )چاغی میں دہشتگردوں نے پولیس تھانہ تباہ کردیا۔نامعلوم مسلح افراد نے چہتر پولیس تھانے کو بارودی مواد سے تباہ کیا، گذشتہ شب نامعلوم مسلح افراد نے دھماکے سے پولیس تھانے کو مکمل تباہ کرکے ملبے کا ڈھیر…

دبئی (سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی مینز ون ڈے ورلڈکپ 2027 گزشتہ دو ایڈیشنز کے مقابلے میں زیادہ ٹیموں کے ساتھ کھیلا جائے گا۔ون ڈے ورلڈکپ میں پہلی مرتبہ 14 ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں سے میزبان جنوبی افریقا اور…

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بی سی سی آئی کے سابق صدر سارو گنگولی اور ان کی اہلیہ ڈونا گنگولی کو مبینہ طور پر جان سے مارنے کی دھمکیاں ملی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق گنگولی…

بیجنگ(سپورٹس ڈیسک)ورلڈ ایکواٹکس نے سال 2026کی شارٹ کورس (25 میٹر) سوئمنگ ورلڈ چیمپئن شپ کے مکمل شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔چینی میڈیا کے مطابق 6 روز تک جاری رہنے والا یہ ایونٹ یکم سے 6 دسمبر تک بیجنگ…