Category Sports

معرکہ حق آزادی کپ ٹین پن بالنگ چیمپئن شپ میں سیمی فائنل لائن اپ مکمل احمر عباس سلڈیرا، ذیشان بھٹی فہیم اکبر اور دانیال اعجاز نے سیمی فائنل میں جگہ بنائی

 اسلام آباد ( سپورٹس ڈیسک)احمر عباس سلڈیرا، ذیشان بھٹی، فہیم اکبر اور دانیال اعجاز  نے معرکہ حق آزادی کپ ٹین پن بالنگ چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔ گزشتہ روز لیژر سٹی باؤلنگ کلب صفا گولڈ ایف سیون…

جشن آزادی ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ کی تیاریاں مکمل، ٹورنامنٹ (آج)سے اسلام آباد میں شروع ہوگا

 اسلام آباد ( سپورٹس ڈیسک)تبھار ٹیبل ٹینس اکیڈمی کے زیر اہتمام اور اسلام آباد ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے تعاون سے ہیلتھ فکس جشن آزادی ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ (آج)ہفتہ، سے نمل یونیورسٹی، ایچ نائن، اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ…

آزادی کپ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ (آج)سے اسلام آباد میں شروع ہو گا

 اسلام آباد ( سپورٹس ڈیسک)آزادی کپ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ (آج)ہفتہ م سے نمل یونیورسٹی ایچ نائن، اسلام آباد میں شروع ہو گا۔ مطاہر بیڈمنٹن اکیڈمی کے ہیڈ کوچ مطاہر سہیل نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے…

پنجاب پوٹھوہار انڈر17 فٹ بال ٹیم کے چنا کے سلسلہ میں دو روزہ اوپن ٹرائلز (آج)سے سیالکوٹ میں شروع ہونگے

راولپنڈی ( سپورٹس ڈیسک)پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر پنجاب پوٹھوہار انڈر17 فٹ بال ٹیم کے چنا کے سلسلہ میں دو روزہ اوپن ٹرائلز (آج)ہفتہ 15 اگست کو سہ پہر چار بجے سے سیالکوٹ فٹ بال اکیڈمی نزد لاری…

کرسٹیانو رونالڈو، جارجینا روڈریگز کی شادی، تفصیلات سامنے آگئیں، رپورٹ

 لزبن (سپورٹس ڈیسک)کرسٹیانو رونالڈو اور جارجینا روڈریگز کی 11 اگست کو قریبی اہل خانہ اور دوستوں کی موجودگی میں نجی تقریب میں ہونے والی شادی کے بعد کچھ اہم تفصیلات سامنے آگئیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں انکشاف کیا گیا ہے…

فور نیشن انویٹیشن ہاکی ٹورنامنٹ کی تیاریوں کے لیے پاکستان ہاکی فیڈریشن  نے قومی سینئر ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ (آج) لگایا جائیگا

 اسلام آباد ( سپورٹس ڈیسک)روس کے شہر کازان میں منعقد ہونے والے فور نیشن انویٹیشن ہاکی ٹورنامنٹ کی تیاریوں کے لیے پاکستان ہاکی فیڈریشن  نے قومی سینئر ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ 15 اگست 2026 سے اسلام آباد میں طلب…

کینیڈین ہاکی ٹیم کا پاکستان کا دورہ کرنے پر اصولی اتفاق دورے کی حتمی تاریخیں، میچز کی تعداد اور دیگر معاملات باہمی مشاورت سے طے ہوں گے،پی ایچ ایف

 اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف)نے کہا ہے کہ کینیڈین ہاکی ٹیم نے پاکستان کا دورہ کرنے پر اصولی طور پر اتفاق کیا ہے جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ ہاکی سیریز کی راہ ہموار…

کرنل ریٹائرڈ شاہجہان میر کے بھائی میجر جنرل ریٹائرڈ خالد جاوید کی وفات پر اظہار تعزیت

لاہور(سپورٹس ڈیسک)اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے آفیشلز اور کوچز کرنل غلام شبیر انجم، حسنین سید، چوہدری اصغر علی گل، رفیق احمد، فیاض بخاری، چوہدری اقبال اختر، میجر ریٹائرڈ مسعود حیدرملک، سیمی رضوی، رانا سجاد احمد، غلام دستگیر، لالہ اشرف علی،…

۱۰ سال بعد پاکستان میں اے ایف سی سرٹیفکیٹ ریفریشر کوچنگ کا انعقادکورس میں پاکستان کے ۱۹ اے ایف سی اے سرٹیفائیڈ کوچز شرکت کریں گے جن میں ۱۸ مرد اور ایک خاتون کوچ شامل

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے زیر اہتمام اے ایف سی اے کوچنگ کورسز کا پانچ روزہ کورس 15 سے 19 اگست 2026 تک منعقد ہوگا۔ کورس میں عراق سے تعلق رکھنے والے اے ایف سی انسٹرکٹر…

والد کے انتقال کے بعد لیونل میسی کیریئر جاری رکھنے پر شکوک و شبہات کاشکارمیں نہیں جانتا میں آپ کے بغیر کیا کرنے جا رہا ہوں، انسٹا پر پیغام

بیونس آئرس(سپورٹس ڈیسک)ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے کہا ہے کہ والد کی موت کے بعد انہیں کیریئر کو جاری رکھنے کے بارے میں شکوک و شبہات ہیں۔اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے والد جارج میسی چند روز قبل طویل…