Category Sports

فلیگ فٹبال ورلڈ چیمپئن شپ سے نائیجیریا کی مردوں اور خواتین کی ٹیموں کی دستبرداری کی تصدیق نائیجیرین وفد کو وقت پر ضروری ویزے حاصل نہ ہونے کی وجہ سے ٹیمیں ایونٹ سے دستبردار ہوئی ہیں، عالمی باڈی

جنیوا(سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل فیڈریشن آف امریکن فٹ بال (آئی ایف اے ایف) نے ویزا مسائل کے باعث ڈسلڈورف 2026 فلیگ فٹبال ورلڈ چیمپئن شپ سے نائیجیریا کی مردوں اور خواتین کی ٹیموں کی دستبرداری کی تصدیق کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹ…

میرے خیال میں محمد علی بہت اہم ہوں گے، بہت اچھی بولنگ کر رہے ہیں،محمد عامر ,علی رضا اور خرم شہزاد بھی پاکستان کے لیے ایک اہم فاسٹ باؤلر بننے کی خوبیاں رکھتے ہیں، گفتگو

کراچی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے تین فاسٹ بولرز کے نام بتادیئے ہیں جو مستقبل میں پاکستان کے لیے اہم ثابت ہوسکتے ہیں۔حالیہ پوڈ کاسٹ کے دوران محمد عامر سے کہا گیا کہ وہ کچھ ابھرتے…

سابق کپتان شان مسعود کی پریکٹس میچ میں شرکت مشکوک انگلی میں فریکچر کے باعث معائنے کے لیے ٹریننگ سے باہر رہے ان کی انگلی کی انجری کا دوبارہ معائنہ کیا جائیگا

لندن(سپورٹس ڈیسک) سابق کپتان شان مسعود کی پریکٹس میچ میں شرکت مشکوک ہو گئی،شان مسعود نے پہلے دن ٹریننگ سیشن میں حصہ نہیں لیا۔ذرائع کے مطابق شان مسعود انگلی میں فریکچر کے باعث معائنے کے لیے ٹریننگ سے باہر رہے…

آئی سی سی کا پلیئر آف دی منتھ کے امیدواروں کا اعلان ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر جسٹن گریوز، آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد انگلینڈ کے ہیری بروک اور بنگلا دیش کے اوپنر تنزید حسن کو بھی ایوارڈ کیلئے شارٹ لسٹ

دبئی(سپورٹس ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے جولائی 2026 کے لیے ”پلیئر آف دی منتھ” کے امیدواروں کا اعلان کر دیا۔ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر جسٹن گریوز کو جولائی 2026 کے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ…

اماراتی فٹبالر نے ایڑی سے کک مار کر باسکٹ بال کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا فٹ بال کی اپنی مہارت کو باضابطہ طور پر ریکارڈ کروانا اور تسلیم کرانا چاہتا تھا،حامد علی الشحیی کی بات چیت

دبئی (سپورٹس ڈیسک)متحدہ عرب امارات کے ایک فٹبالر نے اپنی فٹبال کی مہارت کو باسکٹ بال کے عالمی ریکارڈ میں اس وقت تبدیل کر دیا، جب اس نے 39.37 فٹ (تقریباً 12 میٹر) کے فاصلے سے ایڑی کے ذریعے گیند…

پاکستان کرکٹ کا بڑا نام، لٹل ماسٹر حنیف محمد کو دنیا چھوڑے 10 برس بیت گئےپاکستان کی جانب سے پہلی ٹرپل سنچری بنانے والے حنیف محمد کو صدارتی تمغہ حسن کارکردگی سے بھی نوازا گیا

کراچی(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ کا بڑا نام، لٹل ماسٹر حنیف محمد کی دسویں برسی منائی گئی۔سابق کپتان حنیف محمد نے لاتعداد ریکارڈز اور کئی اعزازات اپنے نام کئے، حنیف محمد کا نام آئی سی سی ہال آف فیم میں بھی…

بلوچستان بھر میں 14 اگست تک موبائل انٹرنیٹ سروسز کی چھٹی ، نوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ (ویب ڈیسک بلوچستان بھر میں تمام سیلولر نیٹ ورکس اور موبائل انٹرنیٹ سروسز معطل کر دی گئی ہیں۔ سرکاری حکام کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے کے تمام اضلاع میں 2G، 3G اور 4G سروسز کی…

ملک میں ضلعی سطح پر فٹ بال کی ترقی کے لئے اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے،سردار نوید حیدرٹیم کے لئے کھلاڑیوں کی سلیکشن میرٹ پر ایمانداری اور دیانتداری سے ہونی چاہئے، گفتگو

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق نائب صدر و سابق صدر پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن سردار نوید حیدر خان نے کہا ہے کہ ملک میں ضلعی سطح پر فٹ بال کی ترقی کے لئے اقدامات اٹھانے کی…

معرکہ حق آزادی کپ ٹین پن بالنگ چیمپئن شپ میں سید سعاد نے ایمچور سنگلز کا ٹائٹل جیت لیا

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان ٹین پن بالنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری معرکہ حق آزادی کپ ٹین پن بالنگ چیمپئن شپ میں سید سعاد نے ایمچور سنگلز کا ٹائٹل جیت لیا جبکہ یحییٰ نے دوسری اور شہریار نے تیسری پوزیشن…

دوسرے نعمان شہید فٹ بال ٹورنامنٹ میں مانیار کلب اگلے رانڈ میں ینگ فائٹر شموز کے خلاف (کل) کھیلے گی

سوات (سپورٹس ڈیسک)دوسرے نعمان شہید فٹ بال ٹورنامنٹ میں مانیار کلب اگلے راؤنڈ میں ینگ فائٹر شموز کے خلاف (کل)بدھ کو بلو گرام فٹ بال گراؤنڈ سوات میں کھیلے گی۔مانیار فٹ بال کلب سوات کے صدر حاجی نواب خان نے…