Category Pakistan

 بولان یونیورسٹی آف میڈیکل کالج اینڈ ہیلتھ سائنسز کوئٹہ میں بڑے پیمانے پر مالی ہیں

کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان کی بولان یونیورسٹی آف میڈیکل کالج اینڈ ہیلتھ سائنسز کوئٹہ میں بڑے پیمانے پر مالی بے ضابطگیوں، غیر شفاف اخراجات اور قواعد و ضوابط کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل ہوگئیں، محکمہ اینٹی…

صوبے کی سرکاری جامعات کو بھی مناسب وسائل، تحقیقی سہولیات فراہم کرنا ضروری ہے، تاکہ اعلیٰ تعلیم کا مجموعی نظام مضبوط ہو سکے،خیر جان بلوچ

کوئٹہ(ویب ڈیسک)بلوچستان صوبائی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کا اجلاس اسمبلی سیکرٹریٹ کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا، جس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین خیر جان بلوچ نے کی۔ اجلاس میں کمیٹی کے اراکین رحمت صالح بلوچ، میر جہانزیب…

نصیرآباد میں نامعلوم مسلح ڈاکو پولیس اہلکاروں سمیت مسافروں سے لاکھوں روپے نقدی،موبائل فون لوٹ کرفرار

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) نصیرآباد جھل مگسی نوتال روڈ پر ڈکیتی کی واردات مسلح ڈاکووں نے پی ٹی سی ٹریننگ پر کوئٹہ جانے والے چار پولیس اہلکاروں سمیت متعدد مسافروں کو یرغمالی بناکر لاکھوں روپے نقدی درجنوں موبائل فون…

گورنر بلوچستان کو آرمی پبلک اسکول سیون اسٹریمز کے تین طلبہ نے ۱۹۴۷ سے ۲۰۲۶ تک جاری ہونے والے ڈاک ٹکٹ اور پوسٹل سٹیمپس کا نایاب مجموعہ جمع پیش کیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک)گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل سے گورنر ہاؤس کوئٹہ میں سید کاشف حسین کی قیادت میں آرمی پبلک اسکول سیون اسٹریمز کے طلباء نے ملاقات کی۔ واضح رہے کہ بلوچستان کے طلبہ عبداللہ، عبدالرحمن اور عبدالرحیم نے ایک تاریخی اعزاز…

 کوئٹہ شہر اور اس کے مضافات میں عوام کو درپیش مسائل و مشکلات کے حل کو ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنانے کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں،گورنر بلوچستان جعفرخان مندخیل

کوئٹہ(ویب ڈیسک) گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل سے صوبائی وزیر میرعاصم کرد گیلو اور رکن صوبائی اسمبلی زرک خان مندوخیل کی قیادت میں مختلف وفود کے نمائندوں نے گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ملاقات کی، جس میں کوئٹہ شہر اور اس کے…

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ ویسٹ منیردرانی کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی کم وزن روٹی فروخت کرنے والے تندوروں کے خلاف کارروائی،5افراد گرفتار

کوئٹہ(ویب ڈیسک)وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ ویسٹ منیر احمد کی خصوصی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے عوام کو مقررہ نرخ اور مکمل وژن کے مطابق نان کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے…

سینئر رجسٹرار / گائناکولوجسٹ بولان میڈیکل کالج (B-18) ڈاکٹر مہرینہ زمرد دختر یاسر صادق کو بیڈا ایکٹ کے تحت جبری ریٹائرڈ کردیا گیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک) محکمہ صحت حکومت بلوچستان کے جاری کردہ ایک اعلامیے کے مطابق محکمے کے سینئیر رجسٹرار / گائناکولوجسٹ بولان میڈیکل کالج (B-18) ڈاکٹر مہرینہ زمرد دختر یاسر صادق کیخلاف 6 جنوری 2019 سے مسلسل غیر حاضر رہنے کی بناء…

 صوبائی حکومت بے روزگاری کے خاتمے کو اپنی اولین ترجیح سمجھتی ہے،صوبائی وزیر میر صادق عمرانی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)بلوچستان کے سینئر صوبائی وزیر، پیپلز پارٹی کے سینٹرل کمیٹی کے رکن و پارلیمانی لیڈر اور صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی نے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں بے…

 جدید اور معیاری تعلیم ہی معاشرے اور ملک کی ترقی کی بنیادی ضمانت ہے،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفسیر جھل مگسی قرت العین مگسی

گنداواہ(ویب ڈیسک)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفسیر جھل مگسی قرت العین مگسی سے صحافی برادری سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے ملاقات کی ملاقات کے دوران ضلع بھر کے تعلیمی اداروں کی مجموعی صورتحال، تدریسی عمل کی بہتری،…

وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار انیسہ بیگم کو میرج گرانٹ کی مد میں 50 ہزار کا چیک دلوا دیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک)وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار انیسہ بیگم کو میرج گرانٹ کی مد میں 50 ہزار کا چیک دلوا دیا گیا۔درخواست گزار انیسہ بیگم نے بتایا کہ انہوں نے میرج گرانٹ کی ادائیگی کے لیے متعلقہ محکمے کو…