Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

اسلام آباد(ویب ڈیسک)شیخوپورہ، اوکاڑہ اور لاہور پولیس کو مطلوب 8 ملزمان کو ڈولفن سکواڈ نے گرفتار کر لیا۔ملزمان گزشتہ 8 سال سے مختلف عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات میں مفرور تھے۔ڈولفن سکواڈ نے سٹاپ اینڈ سرچ کارروائی کے دوران لاہور کے مختلف علاقوں سے ملزمان کو حراست میں لیا۔پولیس ترجمان کے مطابق عدالتی مفرور ملزمان سہیل، سجاول، یاسین اور دیگر کو مزید قانونی کارروائی کے لیے متعلقہ تھانوں کے حوالے کر دیا گیا ہے۔