Category Pakistan

حب پولیس نے غیرقانونی طریقے سے بیرون ملک جرنے کی کوشش ناکام بنادی،مبینہ سہولت کاروں سمیت18افراد کو گرفتار کرلیا

کوئٹہ(این این آئی) حب پولیس نے غیر قانونی انسانی اسمگلنگ کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طریقے سے بیرونِ ملک جانے کی کوشش ناکام بنا دی۔ کارروائی کے دوران 15 افراد کو حفاظتی تحویل میں لے لیا گیا،…

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع سے ملاقات، صوبے میں امن و امان کی صورتحال، مجموعی سیاسی و سماجی حالات اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال

کوئٹہ(ین این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع سے ملاقات کی، جس میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال، مجموعی سیاسی و سماجی حالات اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور…

دالبندین میں زائد المیعاد ادویات برآمد ہونے پر متعدد میڈیکل اسٹورز سیل

دالبندین(این این آئی) اسسٹنٹ کمشنر دالبندین طاہر خان سنجرانی نے ڈرگ انسپکٹر نصیب اللہ مینگل کے ہمراہ دالبندین شہر کے مختلف میڈیکل اسٹورز کا تفصیلی معائنہ کیا۔معائنے کے دوران میڈیکل اسٹورز کے لائسنس، ادویات کے معیار اور ان کی مدتِ…

شہید عبدالحکیم کاکڑ نے قانون کی بالادستی اور انصاف کے نظام کی خدمت کرتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی جمعہ کے روز شہید ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ کے ہاں گئے جہاں انہوں نے ان کے اہل خانہ سے تعزیت و فاتحہ خوانی کی اور شہید کے بچوں سمیت دیگر لواحقین…

ضلع موسیٰ خیل اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

کوئٹہ(این این آئی)ضلع موسیٰ خیل اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے محکمہ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق جمعہ کو شام کو ضلع موسیٰ خیل اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ریکٹر اسکیل پرزلزلے کی…

پاکستان بوائے سکاوٹس ایسوسی ایشن کے چیف کمشنر امان اللہ کنرانی کی مسلم فیلو شپ سکاؤٹس جمہوری کے موقع پر مبارکباد

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان بوائے سکاوٹس ایسوسی ایشن کے چیف کمشنر امان اللہ کنرانی نے جل ول پارک برطانیہ میں منعقدہ چاروزہ تیسری مْسلم فیلو شپ سکاؤٹس جمبوری کے موقع پر آرگنائزر کمیٹی کی چیئرپرسن عائشہ خالد کے نام اپنے…

چاغی الائیڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کا اجلاس، صحت کے مسائل اور ویکسینیٹرز کو درپیش مشکلات پر تشویش

دالبندین(این این آئی)دالبندین الائیڈ ہیلتھ آرگنائزیشن ضلع چاغی کا ایک اہم اجلاس ضلع میں صحت کی بنیادی سہولیات کی بہتری اور ویکسینیٹرز کو درپیش مسائل کے جائزے کے لیے منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت ضلع صدر کامریڈ اللہ نور بلوچ…

حکومت عوام کو ریلیف دینے کے بجائے ایسے فیصلے کر رہی ہے جو معاشی بے یقینی، کاروباری عدم استحکام اور عوامی پریشانی میں اضافے کا سبب بنیں گے،مولانا عبدالرحمن رفیق

کوئٹہ (این این آئی)جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا عبدالرحمن رفیق، ضلعی جنرل سیکرٹری حاجی عین اللہ شمس، سینئر نائب امیر مولانا خورشید احمد، سرپرستِ اعلیٰ مفتی محمد روزی خان، مولانا حفیظ اللہ، مولانا محمد سلیمان، حافظ دوست…

مستونگ میں فائرنگ سے سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کے اسکواڈ گارڈ کی شہادت افسوسناک ہے، یہ سانحہ نہ صرف ان کے خاندان بلکہ پورے بلوچستان کے لیے ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے،نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر ڈاکٹراسحاق بلوچ

کوئٹہ(این این آئی)نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر ڈاکٹر اسحاق بلوچ نے اپنے ایک بیان میں سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کے اسکواڈ گارڈ کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ سانحہ…

ژوب کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا

ژوب(این این آئی)ژوب کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا۔ پولیس کے مطابق جمعہ کو ژوب کے علاقے مینا بازارسبکزئی دیم کراس کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص اختر…