Category Pakistan

بلاول بھٹو زرداری کا ٹانک میں چیک پوسٹ پر بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت 

اسلام آباد ویب ڈیسک ، پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ضلع ٹانک میں چیک پوسٹ پر بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کا کوئی بھی واقعہ پاکستان کے…

گندم کی بمپر فصل ہوئی تھی تو پنجاب و سندھ خریداری کا ہدف حاصل کیوں نہ کرسکے، مزمل اسلم

 پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے گندم بحران اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور بڑھتی ہوئی مہنگائی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر رواں سال گندم کی بمپر…

پیٹرولیم مصنوعات موبائل فون، انٹرنیٹ سروسز کے بعد ادویات بھی مہنگی ہونے کا خدشہ سینیٹر اور نگزیب 

اسلام آباد ویب ڈیسک ، ملک میں پیٹرولیم مصنوعات، موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز مہنگی ہونے کے بعد ادویات بھی مہنگی ہونے کا خدشہ ہے۔وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب کی زیر صدارت وزیراعظم کی جانب سے تشکیل دی…

کھڈکوچہ مستونگ میں طویل کرفیو سے انسانی المیہ جنم لے رہا ہے، معصوم بچے، مریض بزرگ ہسپتالوں تک نہیں پہنچ پارہے خوراک اور پینے کے پانی کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے، اسلم بلوچ

کوئٹہ (این این آئی) نیشنل پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر چیئرمین اسلم بلوچ نے کہا ہے کہ کھڈکوچہ مستونگ میں گزشتہ تین دنوں سے کرفیو ہے جس کی بدولت خوراک ادویات کی شدید قلت کے ساتھ خوراک اور پینے کے…

چمن سمیت بلوچستان کے بارڈرزفوری وقانونی تجارت دونوں ممالک کے عوام کی آمدورفت کیلئے کھولے جائے،جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مولانا ہدایت الرحمن بلوچ

کوئٹہ(این این آئی) امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ چمن سمیت بلوچستان کے بارڈرزفوری وقانونی تجارت دونوں ممالک کے عوام کی آمدورفت کیلئے کھولے جائے۔منشیات سے بچاووصحت مندانہ زندگی گزارنے،کھیلوں کے گراؤنڈزآبادکرنے کیلئے…

شہید سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ نے اپنی پوری عملی زندگی دیانت، جرات، فرض شناسی اور اصول پسندی کے ساتھ اپنے فرائض انجام دیے، جسے ہمیشہ قدر و احترام کی نگاہ سے یاد رکھا جائے گا، پشتونخوانیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی صدر نصراللہ زیرے

کوئٹہ (این این آئی) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے ایک اعلیٰ سطحی نمائندہ وفد نے پارٹی کے صوبائی صدر نصراللہ خان زیرے کی قیادت میں معزز شہید سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ کی المناک شہادت پر ان کی رہائش گاہ جا…

برشور میں مسلح جتھوں کی موجودگی تشویشناک ہے، یہ واقعہ صوبے اور جنوبی پشتونخوا میں ریاستی عملداری، قانون کی حکمرانی اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے حوالے سے انتہائی سنگین صورتحال کی عکاسی کرتا ہے،پشتونخوانیشنل عوامی پارٹی

کوئٹہ (این این آئی) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی سیکریٹریٹ سے جاری کردہ پریس ریلیز میں ضلع برشور کی یونین کونسل شبک نارین کے علاقوں کلی شاسہ محمدزئی، چرمیان، اور شاسہ اسماعیل زئی کے پہاڑی سلسلوں میں گزشتہ کئی…

گوادر پورٹ اور چینی صنعتی زون کے درمیان روابط بڑھانے پر اتفاق

ہیبئی(این این آئی)پاکستان کے شہر گوادر سے تعلق رکھنے والے 12 رکنی وفد نے 19 جولائی کو چین کے صوبہ ہیبئی کے کاؤفیڈیان فری ٹریڈ زون کا پانچ روزہ دورہ مکمل کر لیا۔ اس دوران دونوں فریقین نے بندرگاہوں، لاجسٹکس،…

وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار حبیب الرحمن کی بہن کا پانچ ماہ سے زیرِ التواء پاسپورٹ ایک ہفتے میں دلوا دیا

کوئٹہ(این این آئی)وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار حبیب الرحمن کی بہن کا پانچ ماہ سے زیرِ التواء پاسپورٹ ایک ہفتے میں دلوا دیا گیا۔درخواست گزار حبیب الرحمن نے بتایا کہ انہوں نے اپنی بہن کا پاسپورٹ جمع کروایا…