Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

ایران [انٹرنیشنل ڈیسک]ایران کے دورے پر موجود پاکستان کے وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے تہران میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کی ہے۔تاحال ایرانی میڈیا نے ان ملاقاتوں کی تفصیلات شیئر نہیں کیں۔محسن…
سڈنی (انٹرنیشنل ڈیسک)قونصلیٹ جنرل پاکستان سڈنی میں منگل کے روز مالی سال 2025-26میں پاکستان کو آسٹریلیا سے 1 ارب امریکی ڈالر کی ریکارڈ ترسیلات زرکے حوالہ سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں آسٹریلیا میں پاکستان کے ہائی کمشنر…
کراچی(ویب ڈیسک)کراچی کے بلدیاتی اداروں کے ملازمین نے تنخواہوں اور پنشن میں منظور شدہ اضافے کی ادائیگی اور او زیڈ ٹی گرانٹ میں اضافہ نہ کیے جانے کے خلاف احتجاجی لائحہ عمل تیار کرلیا ہے۔ میونسپل ورکرز ٹریڈ یونینز الائنس…
کراچی(ویب ڈیسک) ڈسٹرکٹ کیماڑی کے موڑرو میر بحر ٹاو ¿ن کے ملازمین کا گزشتہ برس کے 12 فیصد اور رواں برس کے 7 فیصد تنخواہ اضافے کی عدم ادائیگی کے خلاف پانچ روز سے جاری احتجاج کامیاب مذاکرات کے بعد…
کراچی(ویب ڈیسک)یومِ آزادی پاکستان کی تقریبات کے سلسلے میں پیام پاکستان اور اے جی ایس گروپ آف اسکولز کے زیر اہتمام ”یومِ پرچم پاکستان، تجدیدِ عہد“ کے عنوان سے پروقار تقریب قائداعظم میوزیم، فلیگ اسٹاف ہاو ¿س، کراچی میں منعقد…
کراچی(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ میر رضا کیس کی منصفانہ تفتیش ہوگی اور ہر مرحلے سے فیملی کو آگاہ کیا جائےگا، کیس حل ہونے کے بعد پولیس اور میڈیکو لیگل کی کوتاہیوں پر کارروائی کرنا…
اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان–بیلاروس مشترکہ وزارتی کمیشن کا 9واں اجلاس (آج) بدھ کو اسلام آباد میں ہوگا۔ ترجمان وزارت تجارت کے مطابق بیلاروس کا 18 رکنی اعلیٰ سطحی وفد اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔بیلاروسی وفد کی قیادت وزیرِ توانائی ڈزیانس…
کوئٹہ(ویب ڈیسک) سینیٹر انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، بلکہ آئینی، سیاسی، انتظامی اور ترقیاتی ذرائع کے مؤثر استعمال میں ہے۔آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ پروگرام کے تحت…
کوئٹہ(ویب ڈیسک) انجینئرنگ، سائنسی اور تکنیکی کنسلٹنٹس کو آگاہ کیا جا رہا ہے کہ ان کی فراہم کردہ خدمات پر بلوچستان سیلز ٹیکس آن سروسز (BSTS) کی شرح 8 فیصد مقرر ہے۔بلوچستان ریونیو اتھارٹی نے تمام متعلقہ سروس فراہم کنندگان…

کوئٹہ(یویب ڈیسک) امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے وقائد حق دو تحریک گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہا ہے کہ شاہراہ کی بندش سے شہری شدید اذیت اور مشکلات کا شکار ہیں،خصوصاً مریضوں اور ضرورت مند افراد کو آمدورفت…