Category Pakistan

اسلام آباد، رکشوں کے غیر قانونی داخلے کے خلاف پولیس کا کریک ڈاﺅن تیز

اسلا م آباد (ویب ڈیسک)اسلام آباد میں رکشوں کے غیر قانونی داخلے کے خلاف ٹریفک پولیس نے کارروائیاں تیز کرتے ہوئے مختلف علاقوں میں خصوصی ٹیمیں تشکیل دےدیں۔ترجمان پولیس کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 400 سے زائد رکشہ…

پاکستان بار کونسل نے 8اراکین کے بیان سے لاتعلقی اختیار کرلی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین نے واضح کیا ہے کہ کونسل کے 23میں سے صرف 8اراکین کا جاری کردہ بیان ان کے انفرادی خیالات کی عکاسی کرتا ہے، بیان کو پاکستان بار کونسل کا اجتماعی موقف…

موبائل فونز، لیپ ٹاپس سمیت مختلف الیکٹرانک ڈیوائسز مینوفیکچرنگ کے کیلئے پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی حکومت نے سگنلز بوسٹرز، ڈونگلز اور بائیو میٹرک مشینوں اور موبائل فونز، لیپ ٹاپس سمیت مختلف الیکٹرانک ڈیوائسز کی مقامی سطع پر مینوفیکچرنگ کو فروغ دینے کیلئے جامع پالیسی متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ…

راولپنڈی، ٹک ٹاکر شمسو قتل کیس کا ڈراپ سین، والد، بھائی سمیت 5 ملزمان گرفتار

راولپنڈی (ویب ڈیسک)ٹک ٹاکر شمسو بی بی عرف عائشہ گلامنہ کے قتل کیس کا ڈراپ سین ہوگیا، راولپنڈی پولیس نے مقتولہ کے والد اور حقیقی بھائی سمیت 5ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ایس ایس پی آپریشنز طارق محبوب نے پریس کانفرنس کرتے…

آزاد کشمیر، لیپا ویلی میں نجی سکول کے بچوں کی گاڑیاں پھنس گئیں، 50سے زائد بچے و اساتذہ سوار

مظفر آباد (ویب ڈیسک)آزاد کشمیر کی وادی لیپا ویلی میں سیاحتی پہاڑی مقام بارہ ہزاری جانے والی نجی سکول کے بچوں کی 3گاڑیاں شدید بارش کے باعث پھنس گئیں۔مقامی ذرائع کے مطابق تین گاڑیوں میں بچوں اور ٹیچرز سمیت50سے زائد…

مہنگائی 9.66 فیصد کی تیزی سے بڑھ رہی ہے، غریب عوام پس رہے ہیں، ، سینیٹر محمد عبدالقادر

کوئٹہ (ویب ڈیسک) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کا سالانہ بنیادوں پر 9.66 فیصد بڑھنا انتہائی تشویشناک ہے، مہنگائی جس تیزی سے بڑھ رہی ہے اس سے غریب اور…

 بلوچستان  حکومت کی جانب سے  فنڈز کی عدم فراہمی پر  صوبے  بھر کی  میونسپل کمیٹیوں کی جانب سے صفائی سمیت  تمام خدمات چوتھے روز بھی معطل رہیں

کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان  حکومت کی جانب سے   فنڈز کی عدم فراہمی پر  صوبے  بھر کی  میونسپل کمیٹیوں کی جانب سے صفائی سمیت  تمام خدمات چوتھے روز بھی معطل رہیں، سیکرٹری بلدیات بلوچستان  کا کہنا ہے کہ  لوکل گورنمنٹ…

بلوچستان ہیلتھ کارڈ پروگرام کے ذمہ اسپتالو ں  کو واجبات کی  ادا ئیگی نہ ہونے  کے باعث مریضوں کوعلاج میں شدید مشکلات کا سامنا

کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان ہیلتھ کارڈ پروگرام کے  ذمہ  اسپتالو ں  کو واجبات کی  ادا ئیگی نہ ہونے  کے باعث مریضوں کوعلاج میں  شدیدمشکلات کا سامنا ہے،پروگرام کے تحت کوئٹہ میں  سرطان کے علاج کے ادارہ سینارکے بھی  8ہزارمریضوں کاعلاج…

 بلوچستان کے  اضلاع  جعفرآباد،صحبت پور  اور ڈیرہ بگٹی میں 7ہزار 773افراد میں ہیپاٹائٹس سی  کی تشخیص

کوئٹہ (ویب ڈیسک)بلوچستان میں وزیراعظم  پروگرام برائے ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کا مہم جاری ہے، مہم کے  دوران بلوچستان کے  اضلاع  جعفرآباد،صحبت پور  اور ڈیرہ بگٹی میں 7ہزار 773افراد میں ہیپاٹائٹس سی  کی تشخیص ہوئی ہے۔ ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام  بلوچستان…

 بلوچستان کے قائدین کے نام پراسلام آبادمیں ایک بارپھرفارم47کی طرح کی جعلی قیادت جمع کرکے اہل بلوچستان پرپھر نیا تجربہ کیاجارہاہے،عبدالنعیم رند

کوئٹہ(ویب ڈیسک) امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کی کال پرجماعت اسلامی کوئٹہ کے زیراہتمام کوئٹہ پریس کلب کے سامنے امیرضلع عبدالنعیم رند کی قیادت میں بدامنی بدعنوانی قتل وغارت گری،پٹرولیم مصنوعات پربھتہ خوری کے خلاف…