Category Pakistan

 قلعہ عبداللہ میں گھریلو تنازعے پر فائرنگ سے خاتون ہلاک ہوگئی

کوئٹہ(این این آئی) قلعہ عبداللہ میں گھریلو تنازعے پر فائرنگ سے خاتون ہلاک ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق قلعہ عبداللہ کے علاقے دل سورہ کاریز میں گھریلو تنازع کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں ایک خاتون جاں…

 عوام کو معیاری، بروقت اور خوش اخلاقی پر مبنی طبی خدمات کی فراہمی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے، ڈسٹرکٹ منیجر پی پی ایچ آئی گوادر ڈاکٹر مرشد دشتی

کوئٹہ(این این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے عوام دوست ویژن کے مطابق شہریوں کو ان کی دہلیز پر معیاری اور بروقت طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے ضلع بھر میں بنیادی مراکز صحت کی مسلسل…

بھارت نے اگر سلال ڈیم کے گیٹس پاکستان کو پیشگی اطلاع دیے بغیر کھولے ہیں تو یہ انڈس واٹر ٹریٹی کی روح اور دونوں ممالک کے درمیان قائم آبی اعتماد کے نظام کی سنگین خلاف ورزی ہے،سینیٹر محمد عبدالقادر

کوئٹہ(این این آئی)چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ اگر بھارت نے سلال ڈیم کے گیٹس پاکستان کو پیشگی اطلاع دیے بغیر کھولے ہیں تو یہ انڈس واٹر ٹریٹی کی روح اور دونوں ممالک…

 دودھ، دہی، گوشت اور آٹے کی قیمتوں کے تعین اور ان پر سختی سے عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے، ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی

کوئٹہ (این این آئی) ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی زیرصدارت انتظامی افسران کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں ضلع بھر میں پرائس کنٹرول، افغان مہاجرین کے انخلا، شیشہ پوائنٹس کے خلاف کارروائیوں اور دیگر انتظامی امور کا تفصیلی…

سیریس کرائم انوسٹی گیشن ونگ کی کاروائی8 قتل کے مقدمات میں مطلوب دو نامزد ملزمان کو گرفتار

کوئٹہ(این این آئی)ایس ایس پی سیریس کرائم انوسٹی گیشن کیپٹن (ر) دوست محمد بگٹی کی ہدایت پرانوسٹی گیشن ٹیم کی زیرِ نگرانی میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 8 قتل کے مقدمات میں مطلوب دو نامزد ملزمان کو گرفتار کر لیا۔پولیس…

ڈیرہ مراد جمالی کے قریب ڈکیتی کی بڑی واردات مسلح ڈاکو اہلخانہ کو یرغمالی بناکر لاکھوں روپے کا سونا زیورات نقدی اور گھریلو سامان چوری کرکے فرار

ڈیرہ مراد جمالی ( این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی کے قریب ڈکیتی کی بڑی واردات مسلح ڈاکو اہلخانہ کو یرغمالی بناکر لاکھوں روپے کا سونا زیورات نقدی اور گھریلو سامان چوری کرکے فرار ہوگئے ۔پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد…

نادرا آفس گنداواہ میں عوامی سہولیات میں نمایاں بہتری، صحافیوں کے وفد کی انچارج یاسر اقبال زہری سے ملاقات

گنداواہ جھل مگسی( این این آئی)گنداواہ میں نادرا آفس کے انچارج یاسر اقبال زہری سے مقامی صحافیوں کے ایک وفد نے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ وفد میں ریاض احمد ساسولی، محمد قاسم سیال، منیر احمد رڈ اور ظفر…

ڈھڈر کے مقام پر مسلح افراد کا حملہ، محکمہ ایکسائز کے تین اہلکار مبینہ طور پر اغوا

دالبندین(این این آئی)دالبندین-تفتان شاہراہ پر ڈھڈر کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے محکمہ ایکسائز کی عارضی چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا۔ پولیس کے مطابق حملہ آور مبینہ طور پر محکمہ ایکسائز کے تین اہلکاروں کو دو سرکاری گاڑیوں…

بلوچستان کو درپیش چیلنجز سنجیدہ اقدامات اور پائیدار حل کے متقاضی ہیںوپاکستان کا معاشی مستقبل بلوچستان کے امن، استحکام اور ترقی سے جڑا ہوا ہے،گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل

کوئٹہ(این این آئی)گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ بلوچستان کو درپیش پیچیدہ چیلنجز سنجیدہ اقدامات اور پائیدار حل کے متقاضی ہیں۔ پاکستان کا معاشی مستقبل بلوچستان کے امن، استحکام اور ترقی سے جڑا ہوا ہے۔ جسطرح امن کے بغیر…

بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے خراب،بدبودار اور مضر صحت 300کلو گام چکن گوشت مارکیٹ میں سپلائی ناکام بنادی

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے ناقص خوراک کے خاتمے کیلئے بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے ایک جانب 300 کلوگرام خراب، بدبودار اور مضرِ صحت چکن گوشت کی مارکیٹ میں سپلائی کی کوشش ناکام بنا دی جبکہ دوسری جانب سیوریج کے…