Category Balochistan

ضلع زیارت میں منگی ڈیم پمپنگ اسٹیشن پر دہشت گرد حملہ،عدالتی انکوائری کمیشن نے معلومات و شہادتیں جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

کوئٹہ(ویب ڈیسک) ضلع زیارت میں منگی ڈیم پمپنگ اسٹیشن پر دہشت گرد حملے اور پولیس اہلکاروں کی قیمتی جانوں کے المناک نقصان کے حوالے سے عدالتی انکوائریمندرجہ بالا موضوع کے حوالے سے مطلع کیا جاتا ہے کہ مورخہ 24.08.2026 کو…

عید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے۔ رکن بلوچستان اسمبلی سردار عبیداللہ گورگیج

کوئٹہ(ویب ڈیسک) رکن بلوچستان اسمبلی حلقہ پی بی 44 اور پیپلز پارٹی کے رہنما سردار عبیداللہ گورگیج نے عید میلاد النبیؐ کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں عالم اسلام بالخصوص اہلِ بلوچستان کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے…

میرٹ کی اعلیٰ مثال، بلوچستان ریونیو اتھارٹی میں سٹنگ وزیر اعلیٰ کے اپنے علاقے سے کوئی نوجوان سلیکٹ نہیں ہوسکا، سرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رند

کوئٹہ(ویب ڈیسک)معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان نے سرکاری ملازمتوں میں شفافیت، میرٹ اور مساوی مواقع کو یقینی بنانے کے لیے عملی اقدامات اٹھائے ہیں، بلوچستان ریونیو اتھارٹی میں…

 نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰﷺ کی ولادت باسعادت پوری انسانیت کے لیے اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(ویب ڈیسک)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عید میلاد النبیﷺ کے بابرکت موقع پر پوری قوم اور بالخصوص اہل بلوچستان کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰﷺ کی ولادت باسعادت پوری انسانیت کے…

شہر کے گلی کوچوں میں قاتل اور راہزن دندناتے پھر رہے ہیں شہریوں کی جان و مال محفوظ نہیں، مولانا عبدالرحمن رفیق

کوئٹہ (ویب ڈیسک) جمعیت علماء اسلام صوبائی نائب امیر و ضلع کوئٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولانا عبدالرحمن رفیق، سیکرٹری جنرل حاجی عین اللہ شمس، سینئر نائب امیر مولانا خورشید احمد، سیکرٹری اطلاعات عبدالغنی شہزاد، عبدالصمد حقیار، مفتی محمد ابوبکر،…

 نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ کی ولادت باسعادت پوری انسانیت کے لیے عظیم نعمت اور اللہ تعالیٰ کا خصوصی انعام ہے،سابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر جان محمد جمالی

اوستہ محمد(ویب ڈیسک)سابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر جان محمد خان جمالی نے جشن عید میلادالنبی کے موقع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ کی ولادت باسعادت پوری انسانیت کے لیے عظیم نعمت اور اللہ تعالیٰ…

 محکمہ بلدیات و دیہی ترقی صوبے میں بنیادی سطح پر عوام کو سہولیات کی فراہمی اور بلدیاتی نظام کو موثر بنانے میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے،سیکرٹری محکمہ بلدیات و دیہی ترقی بلوچستان عبدالرو ف بلوچ 

کوئٹہ(ویب ڈیسک)سیکرٹری محکمہ بلدیات و دیہی ترقی بلوچستان عبدالرو ¿ف بلوچ کی زیرِ صدارت محکمہ بلدیات و دیہی ترقی کے تمام ونگز اور سیکشنز کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں محکمہ کی مجموعی کارکردگی، گزشتہ اور موجودہ مالی سال کے…

اصلاحات، ڈیجیٹلائزیشن اور میرٹ پر مبنی انسانی وسائل کے ذریعے بلوچستان ریونیو اتھارٹی مستقبل قریب میں صوبے کے ریونیو میں اضافے، معاشی استحکام اور ترقیاتی عمل میں کلیدی کردار ادا کرے گی،چیئرمین بی آر اے عبداللہ خان نورزئی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)بلوچستان ریونیو اتھارٹی کے چیئرپرسن عبداللہ خان نورزئی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وڑن کے تحت بلوچستان ریونیو اتھارٹی میں بھرتیوں اور تعیناتیوں کا عمل مکمل طور پر میرٹ، شفافیت اور انصاف کے…

شہید سکندر زہری یونیورسٹی کو درپیش مسائل کے حل کیلئے حکومت مکمل تعاون کرے گی، صوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری

کوئٹہ(ویب ڈیسک)صوبائی مشیر بلدیات و دیہی ترقی نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری سے شہید سکندر زہری یونیورسٹی خضدار کے نئے تعینات ہونے والے وائس چانسلر ڈاکٹر سہراب بزنجو نے ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ چیئرمین خضدار حاجی صلاح الدین…

بے گناہ مزدوروں کا خون کسی صورت رائیگاں نہیں جانا چاہیے اور واقعے میں ملوث عناصر کو ہر صورت قانون کے کٹہرے میں لایا جائے،سابق صوبائی وزیر و رکن اسمبلی سردارعبدالرحمن کھیتران

کوئٹہ(ویب ڈیسک) سابق صوبائی وزیر و رکن بلوچستان اسمبلی سردار عبدالرحمن کھیتران نے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں نہتے مزدوروں کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ محنت کشوں کو نشانہ بنانا بزدلانہ اور انسانیت سوز…