Category Balochistan

ڈھاڈر کے قریب ٹریفک حادثے میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سمیت3افرادزخمی

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) کچھی ڈھاڈر کے قریب ٹریفک حادثہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر صحبت پور سمیت تین افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو سول اسپتال ڈھاڈر منتقل کردیا گیا پولیس کے مطابق کچھی ڈھاڈر پولیس تھانے کی حدود قومی شاہراہ…

کوئٹہ میں انتظامیہ کی ناک کے نیچے قتل و غارت گری کا بازار گرم ہے،مولانا عبدالرحمن رفیق

کوئٹہ(ویب ڈیسک)جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولانا عبدالرحمن رفیق، سیکرٹری جنرل حاجی عین اللہ شمس اور دیگر رہنماؤں نے امراء و نظماء کے نمائندہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئٹہ میں انتظامیہ کی…

او جی ڈی سی ایل کی بوبی آئل فیلڈ میں بڑی کامیابی،رپورٹ

سانگھڑ(ویب ڈیسک)آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل)نے بوبی آئل فیلڈ میں نئے ترقیاتی کنویں بوبی-11 سے کامیابی کا اعلان کر دیا۔اوجی ڈی سی ایل کے مطابق بوبی آئل فیلڈ سے تقریباً 1ہزار بیرل یومیہ تیل دریافت…

جو کام نہیں کررہا اسے فوری فارغ کریں، وزیرصحت

 اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے پمز کے کارڈیک سینٹر کا دورہ کیا اور مختلف رومز کا جائزہ لیا۔مصطفی کمال نے پمز میں الیکٹرو فیزیالوجی کیتھ لیب کا دورہ کیا اور مریضوں کی مشکلات اورسہولتوں کے بارے…

حاجی صلاح الدین نورزئی کا بہیمانہ قتل حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے، غفار خان کاکڑ

کوئٹہ (ویب ڈیسک)پاکستان تحریکِ انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات غفار خان کاکڑ نے کوئٹہ کے علاقے مسلم آباد میں ممتاز تاجر حاجی صلاح الدین نورزئی کو نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے شہید کیے جانے کے واقعے کی شدید…

اوستہ محمد میں ٹرین سروس کئی سال سے بند ہونے کے باعث شہریوں کو شدید سفری مشکلات کا سامنا

اوستہ محمد (ویب ڈیسک)اوستہ محمد میں ٹرین سروس کئی سال سے بند ہونے کے باعث شہریوں کو شدید سفری مشکلات کا سامنا ہے۔ ریلوے سروس کی بندش سے نہ صرف اوستہ محمد بلکہ گردونواح کے علاقوں کے عوام بھی سستی،…

بلوچستان میں صحت عامہ کا بحران سنگین، حکومت فوری اقدامات کرے، سینیٹر محمد عبدالقادر

کوئٹہ(ویب ڈیسک) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ بلوچستان میں صحت عامہ کا مسئلہ مسلسل سنگین ہوتا جا رہا ہے، حکومت صورتحال کا فوری نوٹس لے اور صوبے میں مؤثر و مساوی نظامِ…

عوام کی خدمت پیپلزپارٹی کی اولین ترجیح ہے عوام کے مسائل حل کرنے کیلئے تمام دستیاب بروئے کار لائے جارہے ہیں

کوئٹہ(ویب ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و صوبائی وزیر حاجی علی مد د جتک نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت پیپلزپارٹی کی اولین ترجیح ہے عوام کے مسائل حل کرنے کیلئے تمام دستیاب بروئے کار لائے جارہے ہیں عوام…

قلات میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 12دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ+ راولپنڈی (ویب ڈیسک)بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کیا جس میں فتنہ الہندوستان کے 12دہشتگرد ہلاک کر دیے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کی موجودگی کی…

لورالائی سے تعلق رکھنے والے عبدالصادق خلجی ایڈوکیٹ نے سپریم کورٹ کا لائسنس حاصل کرلیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک)لورالائی سے تعلق رکھنے والے عبدالصادق خلجی ایڈوکیٹ نے سپریم کورٹ کا لائسنس حاصل کرلیا  سپریم کورٹ آف پاکستان کے سنئر جج جسٹس جمال خان مندوخیل اور پاکستان بار کونسل کے نمائیندوں پر مشتمل انرولمنٹ کمیٹی نے تعلیمی اسناد…