چیئرمین سینیٹ سیدیوسف رضاگیلانی سےقائدحزب اختلاف محمود خان اچکزئی کی ملاقات

اسلام آباد (ویب ڈیسک)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی نے پارلیمنٹ ہائوس میں ملاقات کی۔جمعرات کو سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق ملاقات کے دوران موجودہ بین الاقوامی و علاقائی صورتحال، قومی اہمیت کے امور اور پارلیمانی معاملات سمیت باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *