Category Balochistan

بلوچستان کے دور افتادہ علاقے بیکڑ میں پہلی بار 100 بڑی سرجریز کامیابی سے مکمل، 24 گھنٹے آپریشن تھیٹر فعال

کوئٹہ(ویب ڈیسک)حکومت بلوچستان کی جانب سے صحت کے شعبے میں اصلاحات کے نمایاں نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے، صوبے کے دور افتادہ علاقے بیکڑ میں واقع میر غلام قادر بگٹی میموریل ہسپتال میں تاریخ میں پہلی بار 100 بڑی سرجریز…

 جس شخص سے اور جس کے ذریعے یہ اراضی خریدی ہے اب وہ دونوں ظلم کی بنیاد پر رکاوٹیں پیدا کر رہا ہے،ژوب کے رہائشی لعل محمد حریفال

ژوب (ویب ڈیسک) ژوب کے رہائشی لعل محمد حریفال نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ولمہ تقسیم علی خان زئی ژوب بلاک سی منڈل کہول کی اراضی جن کا رقبہ 51400 مربع فٹ ہے کو میں…

جامعہ تربت تعلیمی معیار کی بلندی کا سفر جاری، الحاق کمیٹی کے نویں اجلاس میں ملحقہ کالجز میں نئے تعلیمی پروگرامز بنانے سے متعلق اہم فیصلے

تربت (ویب ڈیسک) جامعہ تربت کی الحاق کمیٹی کا نواں اجلاس فیکلٹی آف لٹریچر اینڈ لینگویجز کے ڈین پروفیسر ڈاکٹر عبدالصبور (تمغہ امتیاز) کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں ملحقہ ڈگری کالجوں میں نئے تعلیمی پروگرامز کے اجراء، نصاب…

وتھل میں کوئٹہ کے سینئر نصیر احمد کاکڑ پر ہونے والے حملے کے خلاف سٹی پریس کلب اوتھل کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا

اوتھل (ویب ڈیسک)لسبیلہ ڈویژن کے ہیڈکوارٹر اوتھل میں کوئٹہ کے سینئر نصیر احمد کاکڑ پر ہونے والے حملے کے خلاف سٹی پریس کلب اوتھل کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے کی قیادت یو این اے نیوز ایجنسی اوتھل…

پاک چین سفارتی تعلقات اعتماد، احترام اور باہمی تعاون کی شاندار داستان ہیں، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ

کوئٹہ /اسلام آباد(ویب ڈیسک) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات محض 75 سالہ سفارتی سفر نہیں بلکہ باہمی اعتماد، احترام، تعاون اور آزمائش کی ہر گھڑی میں ایک دوسرے کا…

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں، گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ

کراچی(ویب ڈیسک)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی مسلسل بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کے کرایوں میں بھی بڑا اضافہ کر دیا گیا ہے۔صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد ملک شہزاد اعوان نے وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم…

کوہاٹ حملہ: آپریشن مکمل، آٹھ عسکریت پسند مارے گئے، اموات 23 ہوگئیں

راولپنڈی(ویب ڈیسک)خیبرپختونخوا پولیس نے ہفتے کو بتایا ہے کہ کوہاٹ کی پولیس لائنز میں جمعے کو مسجد میں خودکش دھماکے کے بعد حملہ آوروں کے خلاف کلیئرنس آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے، جس میں آٹھ عسکریت پسند مارے گئے…

بلوچستان کے ممتاز سیاسی و قبائلی رہنما سردار اکبر خان خروٹی خلجی کی وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے اہم ملاقات

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے بلوچستان کے ممتاز سیاسی و قبائلی رہنما سردار اکبر خان خروٹی خلجی نے اہم ملاقات کی ہے۔ خروٹی قبائل کے چیف سردار اکبر خان نے مسلم لیگ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات…

جنوبی وزیرستان اپر کے جوڈیشل سپرنٹنڈنٹ اسفندیار گھر سے اغوا

ٹانک (ویب ڈیسک) جنوبی وزیرستان اپر کے جوڈیشل سپرنٹنڈنٹ اسفندیار کو اغوا کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق جوڈیشل سپرنٹنڈنٹ اسفندیارکو گھر سے اغوا کیا گیا ہے۔پولیس نے بتایا کہ مسلح افراد نے 2 موٹر سائیکلوں پر رات 2 بجے جوڈیشل سپرنٹنڈنٹ…

کوئٹہ: گھر میں کھڑی موٹرسائیکل میں نصب دھماکا خیز مواد پھٹ گیا، 2 افراد جاں بحق

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ کے ایک گھر میں ہونے والے دھماکے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق قمبرانی کے علاقے الہ آباد کے ایک گھر میں زوردار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں گھر میں موجود 2 افراد موقع…