Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ کے ایک گھر میں ہونے والے دھماکے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق قمبرانی کے علاقے الہ آباد کے ایک گھر میں زوردار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں گھر میں موجود 2 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق لاشیں کوئٹہ کے سول اسپتال میں منتقل کردی گئیں جب کہ دھماکے کی نوعیت معلوم کرنے کیلئے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے موقع پر شواہد جمع کرلیے ہیں۔