Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

کوئٹہ(ویب ڈیسک)نیشنل پارٹی کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس پارٹی کے مرکزی صدر اور سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی زیرِ صدارت کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں مرکزی سکریٹری جنرل میر کبیرمحمدشہی، پنجاب وحدت کے صدر ایوب ملک، پشتونخوا…
کوئٹہ (ویب ڈیسک)درخواست گزار امین نے بتایا کہ انہیں گیس آفس کی جانب سے غیر منصفانہ بل موصول ہوا۔جس کی درستگی کے لیے انہوں نے متعدد بار گیس آفس سے رجوع کیا لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔لہذا، انصاف کے حصول…
ڈیرہ بگٹی (ویب ڈیسک) ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں بگٹی امن فورس کے رضاکاروں اور مسلح افراد میں فائرنگ کا تبادلہ 13حملہ آور ہلاک، امن فورس کا رضاکار جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ مقامی قبائلی ذرائع کے مطابق گزشتہ…
ڈیرہ اسماعیل خان (صباءنیوز)ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں مبینہ خودکش دھماکے کے نتیجے میں 11 افراد شہید ہوگئے۔ دھماکا ڈی ا?ئی خان کوئٹہ روڈ پر انسداد اسمگلنگ امن میلہ پولیس چیک پوسٹ پر ہوا، بارود سے بھری گاڑی…

چھتر(صباءنیوز)ایکسائز پولیس نصیرآباد کی بڑی کارروائی، بھاری مقدار میں آئس برآمد، اسمگلر گرفتار تفصیلات کے مطابق ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس آفیسر نصیرآباد جاوید احمد بلوچ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی پارلیمانی سیکرٹری ایکسائز حاجی…

کوئٹہ (صباءنیوز) بلوچستان کے ضلع د±کی میں نامعلوم مسلح افراد نے تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر حملہ کر کے ایک سکیورٹی گارڈ کو جاں بحق اوردوسرے کو زخمی کر دیا، جبکہ 12 مزدوروں کو اغوا کر لیا گیا۔ایس پی دکی…

کوئٹہ(خ ن ) گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) وہ جماعت ہے جس نے قیامِ پاکستان میں تاریخی کردار ادا کیا قائداعظم محمد علی جناح کے ہاتھ میں جو قومی پرچم تھا آج وہی…

کوئٹہ (پ ر ) نیشنل پارٹی وحدت بلوچستان کے ورکنگ کمیٹی کے دورروزہ اجلاس زیر صدارت صوبائی صدر چیئرمین اسلم بلوچ منعقد ہوا دوسرے دن کے اجلاس سے پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ ، صوبائی صدر اسلم بلوچ…
چمن (صباءنیوز )چمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے سال 2026 تا 2028 کے لیے ایگزیکٹو کمیٹی کے انتخابات میں بزنس فاو¿نڈر گروپ نے بلا مقابلہ کامیابی حاصل کرلی۔بزنس فاو¿نڈر گروپ کے نومنتخب عہدیداران نے کہا ہے کہ چمن چیمبر…
کوئٹہ(ویب ڈیسک)گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا ہے کہ سیاست اور صحافت ایک دوسرے کے معاون شعبے ہیں جبکہ ایک مضبوط اور ذمہ دار میڈیا معاشرے میں شہریوں کو ان کے حقوق و فرائض کا احساس دلانے میں اہم کلیدی…